Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

صوبائی کمشنر اور میئرکی شنکر اچاریہ مندر میں حاضری | شردھالوئوں سے بات چیت،امن اور خوشحالی کیلئے دعا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے نے شب معراج اورشیو راتری کے موقعہ پر جموںوکشمیر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے جو  پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منائے گئے۔اس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر نے شنکر آچاریہ مندر میں حاضری دی اور جموںوکشمیر اور پوری قوم کی اَمن اور خوشحالی کے لئے دعاکی۔انہوں نے کہا کہ یہ موقع متنوع برادریوں میں بھائی چارے ، یکجہتی اور ہم آہنگی کا در س دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شنکر اچاریہ اور دیگر مختلف مندروں میں شردھالوئوں کی سہولیت کے لئے تمام سہولیات دستیاب کی گئی ہیں۔دریں اثناء ایس ایم سی میئر نے بھی شنکر اچاریہ مندر کا دورہ کیا اور شردھالوئوں سے بات چیت کی اور انہیں اَپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔اِس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ مقامی اور غیر مقامی شردھالوئوں کی ایک اچھی تعداد نے مندر کا دورہ کیا ہے اور کہا کہ انہیں امید ہے کہ آنے والے برسوں میں تعداد میں اِضافہ ہوگا۔سرینگر کے دیگر مندروں بشمول شری ہنومان مندر ، شری گنپت یار مندر وغیرہ میں بھی مقامی پنڈت برادری نے مہاشو راتری منائی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک
کشمیر
لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ
کشمیر
تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی
کشمیر
پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام
کشمیر

Related

کشمیر

سرینگر میں پولیس کارروائی ۔11مقامات پر ملی نیٹ ورک پر چھاپے

May 13, 2025
کشمیر

ہند وپاک گولہ باری اوڑی میں7سکولی عمارتوں کو نقصان

May 13, 2025
کشمیر

عازمین کی روانگی آج سے سرینگر ہوائی اڈے سے پروازیں دوبارہ شروع

May 13, 2025
کشمیر

بگلیہار پاور پروجیکٹ ڈیم کے گیٹ بند

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?