سرینگر/جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بدھ کو جموں کشمیر بینک کی ایک شاخ کی حفاظت پر مامورگارڈ کی 12بوررائل غائب پائی گئی۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق یہ واقعہ کندلن نامی گائوں میں قائم جموں کشمیر بینک کی شاخ میں پیش آیا ۔
پولیس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایجنسی نے کہا کہ معاملے سے پولیس کو مطلع کیا گیا ہے جس کے بعد تحقیقات شروع کی گی