Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شمال مشرقی کونسل کی گولڈن جوبلی تقریبات | اروناچل سرحد پر کشیدگی کے درمیان مودی کریں گے شمال مشرق کا دورہ

Towseef
Last updated: December 18, 2022 12:49 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی شمال مشرقی کونسل (این ای سی) کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کے لیے 18 دسمبر کو میگھالیہ کی راجدھانی شیلانگ جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 10:30 بجے شیلانگ میں واقع اسٹیٹ کنونشن سینٹر میں شمال مشرقی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:30 بجے ، موصوف شیلانگ میں منعقدہ ایک عوامی جلسے کے دوران مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ بعد ازاں موصوف اگرتلا کاسفرکریں گے جہاں وہ دوپہر تقریباً 2:45 بجے ایک عوامی جلسے میں شرکت کریں گے ، اور مختلف کلیدی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر اعظم شمال مشرقی کونسل (این ای سی) کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے ۔ کونسل کا رسمی طور پر آغاز 7 نومبر 1972 میں ہواتھا ۔ این ای سی نے شمال مشرقی خطے کی سماجی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی کردار ادا کیا اور اس خطے کی تمام تر ریاستوں میں مختلف بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں اور دیگر ترقیاتی پہل قدمیوں کو تعاون فراہم کیا۔ اس نے خصوصاً تعلیم، صحت، کھیل کود، آبی وسائل، زراعت، سیاحت، صنعت اور دیگر شعبوں میں بیش قیمتی سرمایہ اور سماجی بنیادی ڈھانچہ فراہم کرانے میں مدد کی۔وزیر اعظم ایک عوامی تقریب کے دوران، 2450 کروڑ روپئے سے زائد کے بقدر مختلف النوع پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے ، وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔خطے میں ٹیلی کام کنکٹیویٹی کو مزید تقویت بہم پہنچانے کے مقصد سے ایک قدم کے طور پر وزیر اعظم 4جی موبائل ٹاورس کو قوم کے نام وقف کریں گے ، جن میں سے 320 مکمل ہو چکے ہیں اور تقریباً 890 زیرتعمیر ہیں۔ موصوف اُمساولی میں آئی آئی ایم شیلانگ کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے ۔ وزیر اعظم شیلانگ دینگپاسو سڑک کا افتتاح کریں گے ، جو نئی شیلانگ سیٹلائٹ ٹاؤن شپ کے لیے بہتر کنکٹیویٹی فراہم کرے گی اور اس سے شیلانگ میں بھیڑ بھاڑ کم ہوگی۔ وہ تین ریاستوں یعنی میگھالیہ، منی پور اور اروناچل پردیش میں چار دیگر سڑک پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کریں گے ۔موصوف میگھالیہ میں واقع مشروم ڈیولپمنٹ سینٹر میں ایک اسپان لیباریٹری کا افتتاح کریں گے جس کا مقصد مشروم اسپان کی پیداوار میں اضافہ کرنا اور کاشتکاروں و صنعت کاروں کو ہنرمندی تربیت فراہم کرانا ہے ۔ وہ میگھالیہ میں شہد کی مکھیوں کے مربوط ترقیاتی مرکز کا بھی افتتاح کریں گے جس کا مقصد صلاحیت سازی اور جدید تکنالوجی کے ذریعہ مدھومکھی پالنے والے کاشتکاروں کے روزگار میں بہتری لانا ہے ۔ اس کے علاوہ، وزیر اعظم میزورم، منی پور، تری پورہ اور آسام میں 21 ہندی کتب خانوں کا افتتاح کریں گے ۔وزیر اعظم آسام، میگھالیہ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں چھ روڈ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وہ تونا میں مربوط میزبانی اور کنونشن سینٹر اور شیلانگ تکنالوجی پارک کے مرحلہ۔2 کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?