Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

شمالی کشمیرکے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ بھاری ،فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Last updated: April 25, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
 

سری نگر// سرحدی ضلع کپواڑہ سمیت شمالی کشمیر کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بیچ زور دار ڑالہ بھاری ہوئی جس وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

 

یواین آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر کو پانچ بجے کے قریب سرحدی ضلع کپواڑہ میں موسم نے کروٹ لی جس دوران تیز آندھی کے ساتھ زور دار ڑالہ بھاری شروع ہوئی۔

 

موصولہ اطلاعات کے مطابق کپواڑہ کے پیٹھ واری نوگام ، ریشواری ، ہائی ہامی، ماور بالا ، لاوسہ ، قلم آباد ، آڈورہ ، شاٹھ گنڈ بالا ، درنگرسو کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں قریباً دس منٹ تک شدید ڑالہ بھاری جاری رہی جس وجہ سے دھان کی فصلوں ، میوہ باغات اور سبزی باغوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

 

ہندواڑہ کے قاضی آباد اور راجوار میں شدید ڑالہ بھاری کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

 

شمالی ضلع بارہ مولہ کے پٹن علاقے سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ سہ پہر چھ بجے کے قریب تیز آندھی کے بعد ڑالہ بھاری شروع ہوئی جس کے نتیجے میں لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے۔

 

انہوں نے بتایا کہ پٹن کے ماگرے پورہ ، شر بوگ، ٹینگ پورہ ، گول ، سلطان پورہ ، گوشہ بوگ ، لولی پورہ ، ڑندر ہامہ ، اندر گام اور ملحقہ علاقوں میں شدید ڑالہ بھاری سے سیب کے باغات کو نقصان پہنچا ہے۔

 

نامہ نگار کا کہنا ہے آدھے گھنٹے تک مذکورہ علاقوں میں شدید ڑالہ بھاری اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں باغات ریگستان کا منظر پیش کر نے لگیں اور اس طرح سے کسانوں اور باغ مالکان کی سال بھر کی کمائی پر پانی پھیر گیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?