Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

شعیب اختر، شین واٹسن اور ڈی ویلیئرز کے درمیان دلچسپ گفتگو کا تبادلہ

Last updated: April 30, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

 

لاہور/دُنیائے کرکٹ کے جانے مانے ریٹائرڈ کرکٹرز شعیب اختر، شین واٹسن اور اے بی ویلیئرز کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو کا تبادلہ جس میں تینوں ریٹائرڈ کھلاڑیوں نے اپنے کیریئر کو یاد کیا۔شعیب اختر کی جانب سے 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال پھینکنے والے میچ کو کرکٹ آسٹریلیا نے یاد کیا۔سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین واٹسن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اس گیند کے کھیلتے وقت میں 21سال کا تھا۔شین واٹسن نے کہا کہ شعیب اختر بہت عمدہ اور انتہائی تیز ترین فاسٹ بولر تھے۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ مجھے ابھی بھی شعیب اختر کی تیز رفتار باؤلنگ کا سوچ کر ڈر لگتا ہے۔اس پر ردّعمل دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ اے بی ڈی ویلیئرز باؤلرز کی نیندیں اڑا دیا کرتے تھے۔اے بی ڈی ویلیئرز نے شعیب اختر کے باؤلنگ اٹیک کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ کیریئر کے شروعات میں ہی شعیب اختر نے تیز رفتار باؤلنگ سے میری ٹانگ زخمی کردی تھی۔اُنہوں مزاحیہ انداز میں کہا کہ شعیب اختر کو چھکا مار کر احساس ہوا تھا کہ میں نے بہت بڑی غلطی کردی۔شین واٹسن نے مزید کہا کہ شعیب اختر کی تیز رفتار باؤلنگ میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?