Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

شرومنی اکالی دل نے ریاست بھر میں اپنی شاخیں تشکیل دیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں // شرومنی اکالی دل نے ریاست جموں و کشمیر میں عام لوگوں خصوصاً سکھ طبقہ کی سیاسی، مذہبی اور سماجی شعبہ میںخدمت کرنے کے لئے ریاست بھر میں اپنی شاخوں کی تشکیل دی ہے۔اتوار کے روز یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرومنی اکالی دل کے ریاستی صدر ایس دربیندر سنگھ نے جے اینڈ کے کیلئے شرومنی یوتھ اکالی دل، استری اکالی دل، سکھ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے لئے ناموں کا اعلان کیا ۔تمام ونگوں کی نامزدگیوں کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تمام ونگ شرومنی ڈیرہ ننگالی صاحب پونچھ کے مہنت منجیت
 سنگھ کی نگرانی میں کام کریں گے۔سردارنی کلدیپ کور کو استری اکالی دل جے اینڈ کے کا صدر ،سردارنی گورمیت کور کو سینئر نائب صدر اور سابقہ سرپنچ گورمیت کور کو جنرل سیکرٹری بنایا گیا ہے ۔ایس ہرپریت سنگھ چھوٹو کو شرومنی یوتھ اکالی دل کا صدر ، ایس من دیپ سنگھ کو سینئر نائب صدر، ایس گگن دیپ سنگھ کو جنرل سیکرٹری، منجیت سنگھ کو جوائنٹ سیکرٹری،ایس مہندر پال سنگھ کو خزانچی، یس ہرپریت سنگھ لکی کو سکھ سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر ،ایس امر دیپ سنگھ کو سینئر نائب صدر، ایس گورویندر پال سنگھ کو جنرل سیکرٹری، ایس جسپال سنگھ کو جوائنٹ سیکرٹری،ایس دھرمیندر سنگھ کو خزانچی نامزد کیا گیا ہے۔اس موقعہ پر نئی سکھ تنظمیوں نے اپنے مستقبل کے پروگراموں او رپالسیوں پر روشنی ڈالی۔اس موقعہ پرچیر مین ایس اے ڈی ایس دیال سنگھ وزیر، سرپنچ کیپٹن ہزارا سنگھ،ایس سریندر سنگھ کالہ، ایس گجن سنگھ ،ایس مہندر سنگھ ، ایس پرمججیت سنگھ ،سرپنچ  ایس رویندر سنگھ ،کارپوریٹر ایس یدھ ویر سنگھ ، ایس راجندر سنگھ ، ممبر ڈی جی پی سی جموں ایس راجا سنگھ ،ایس جگجیت سنگھ ،ایس من موہن سنگھ ،ایس کلونت سنگھ ، ایس کلدیپ سنگھ ملک، ایس سرجیت سنگھ کوکو، ایس کلونت سنگھ ،ایس رسبیر سنگھ ،ایس تیج پال سنگھ اور ایس کلتار سنگھ بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?