سرینگر //ممبر شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ وجے دھر یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا جو بورڈ کے چئیر مین بھی ہیں سے ملاقات کی ۔ گورنر اور دھر نے آنے والی امر ناتھ جی یاترا کو احسن طریقے پر منعقد کرنے کے سلسلے میں کئی معاملات پر غور و خوض کیا ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account