شب معراج کی چھٹی 28 جنوری کو ہوگی

Towseef
1 Min Read

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//جموں و کشمیر حکومت نے ہفتہ کے روز شب معراج کی وجہ سے 27جنوری سے 28 جنوری تک کی چھٹی ملتوی کر دی ہے۔ 2024گورنمنٹ آرڈر نمبر 2193 جے کے(جی اے ڈی ) میں جزوی ترمیم کرتے ہوئے یہ حکم دیا گیا ہے کہ شب معراج کے سلسلے میں ہونے والی تعطیل اب مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں 27 جنوری یعنی پیر کے بجائے 28 جنوری منگل کو منائی جائے گی۔

Share This Article