Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

شال مینو فیکچرر گروپ کیخلاف کارروائی

Last updated: June 18, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک
جموں// انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے پشمینہ اور کشمیری شال بنانے کے ایک معروف تجارتی ادارے کے کئی مراکز میں تلاشی اور ضبطی کی کارروائیاں انجام دیں۔ تلاشی کارروائی سرینگر، اننت ناگ اور دہلی میں قائم 15 سے زیادہ مقامات پر کی گئی۔ سرکاری بیان کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں ہارڈ کاپی دستاویزات اور ڈیجیٹل شواہد ملے جنہیں ضبط کیا گیا۔ ضبط شدہ دستاویزات کے ابتدائی تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ فروخت شدہ مال کا کافی حصہ نقدی میں کیا گیا جو کہ اکائونٹس کی باقاعدہ کتابوں میں درج نہیں پایا گیا۔ تلاشی کارروائی کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی مذکورہ شال منیو فیکچر گروپ نے اسٹاک کی کم قیمت اور کم رپورٹنگ کے ذریعے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا سہارا لیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ، “صرف دہلی میں 4 کروڑ روپے سے زیادہ کے بے حساب اسٹاک کا پتہ لگایا ہے”۔یہ گروپ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں واقع اپنے مختلف تجارتی اداروں کو ہندوستان سے برآمدات بھی فراہم کر رہا ہے۔ تاہم، متحدہ عرب امارات میں غیر رسمی منافع کی تقسیم کے انتظامات کے ساتھ، تیسرے فریق کے نام پر کاروبار پایا گیا ہے۔اس گروپ نے نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ملک بھی بڑی تعداد میں غیر منقولہ جائیدادوں میں بے حساب سرمایہ کاری کی ہے۔ تحقیقات سے اس گروپ کی ایک لگژری ہوٹل میں سرمایہ کاری کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کا حساب کتاب مکمل طور پر ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔تلاشی کی کارروائی کے دوران 46 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی ضبط کی گئی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?