سرینگر// پاور کنٹرولر کشمیر کی ایک اطلاع کے مطابق میرک شاہ شالیمار میں درختوں کی شاخ تراشی کے پیش نظر آج یعنی17دسمبر کو 33کے وی ہارون لائین سے جن علاقوں کو بجلی فراہم ہوتی ہے ،میں صبح11بجے سے شام3بجے تک بجلی سپلائی بند رہے گی ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account