Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سینیگال میں کشتی ڈوب گئی | 26تارکین وطن غرقآب، متعدد لاپتہ

Towseef
Last updated: September 11, 2024 11:37 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

ڈکار// سینیگال میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے 100 سے زائد مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی تاہم صرف 4 کلومیٹر آگے جاکر سمندر کی تیز لہروں کی نذر ہوگئی۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھلی کے شکار کیلئے استعمال ہونے والی کشتی تارکین وطن کو اسپین کے کینری جزیرے کی طرف لے کر روانہ ہوئی تھی۔کشتی میں موجود افراد میں اکثریت نوجوانوں پر مشتمل تھی جو بہتر مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے ۔حکام کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار 100 افراد میں سے 26 ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے ، لاپتا افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک زندگی کی بازی ہار گئے ۔حکام کے مطابق انگلش چینل کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران کشتی کے الٹ جانے کے بعد کم از کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں کو بچا لیا گیا ہے ۔فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے کہا کہ 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور منگل کو دو افراد لاپتہ ہونے کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔فرانسیسی میری ٹائم پریفیکچر کے ترجمان Etienne Baggio جو سمندر کے اس حصے کی نگرانی کرتا ہے نے بتایا کہ امدادی کارکنوں نے 65 افراد کو پانی سے نکال لیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی
برصغیر
چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا
تازہ ترین
کشمیر محفوظ ہے، یاتری اور سیاح یہاں آئیں: گجندر سنگھ شخاوت
برصغیر
چھ ماہ گزر گئے، مگر ریزرویشن معاملہ جوں کا توں ،طلباء مایوس، حکومت خاموش
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

وزیر اعظم مودی نے البرٹا کی لیفٹنٹ گورنر سلمیٰ لکھانی کو کشمیر کا روایتی ’’پیرماشی ‘‘ بکس بطورِ تحفہ پیش کیا

June 19, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :خامنہ ای

June 19, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا کا آتش فشاں پھٹ پڑا | راکھ اور گرم مواد فضا میں خارج ،شہریوں کو انتباہ جاری

June 18, 2025
بین الاقوامی

خوراک کے متلاشی فلسطینیوں پر ٹینکوںسے فائرنگ | مزید 70فلسطینی جاں بحق

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?