Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سینٹرل یونیورسٹی کشمیر میں شجرکاری مہم کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گاندربل //سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے زیر اہتمام تولہ مولہ گاندربل میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا جبکہ سوشل فاریسٹری اور سندھ فاریسٹ ڈویڑن گاندربل  بھی مہم میں شامل رہے۔ سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے تولہ مولہ کیمپ میں محکمہ لینڈ سکیپ ڈیولپمنٹ، بہ اشتراک محکمہ سوشل فاریسٹری اور سندھ فاریسٹ ڈویڑن شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین نے پودا لگایا اور عصری دور میں شجرکاری مہم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے متعدد مذہبی صحیفوں کا حوالہ دیا اور آئندہ آنے والی نسلوں کی بہتری کے لئے جموں و کشمیر میں پودے لگانے کی ضرورت پر زور دیا.انہوں نے کہا’’ہر ایک درختوں کی بے لگام کٹائی اور بڑھتی آلودگی سے پریشان ہے،جس نے ہمارے پر سکون ماحول کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے۔انہوں نے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے کہا کہ وہ گاندربل میں واقع یونیورسٹی کیمپس میں پودے لگائیں اور اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کریں اور ان سے تاکید کی کہ نئے پودوں کی پرورش کی جائے۔اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر سوشل فاریسٹری کشمیر معراج الدین نے بھی پودا لگاتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے اور جموں و کشمیر کو درپیش ماحولیاتی مسائل کو حل کرنے کے لئے شجرکاری ضروری ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام اور درختوں کے گرنے سے ہونے والے نقصان کو ختم کرنے کے لئے ان کا محکمہ جموں و کشمیرکے طول و عرض میں وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم چلا رہا ہے۔ اس موقع پراسکول آف سائنسز کے سربراہ پروفیسر ایم افضل زرگر نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ شجرکاری مہم کے انعقاد کا بنیادی مقصد طلباء اور فیکلٹی ممبران کو شجر کاری مہم کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اسٹوڈنٹس ویلفیئر سربراہ پروفیسر فاروق شاہ،ظہور احمد نجار،ڈاکٹر محمد لطیف، سوشل فاریسٹری،سندھ فاریسٹ ڈویڑن گاندربل کے اعلیٰ حکام ،فیکلٹی ممبران اور طلباء نے بھی پودے لگاکر شجر کاری مہم میں شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?