Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

سیلاب کی روکتھا م کا جامع منصوبہ

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

پرنسپل سیکریٹری آبپاشی وفلڈکنٹرول نے جہلم اورتوی فلڈمنیجمنٹ کاموں کا جائزہ لیا 

جموں//پرنسپل سیکرٹری محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول اشوک کمار پرمار نے یہاں جہلم اور توی ندیوں کے سیلاب سے نمٹنے کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں وزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج ( پی ایم ڈی پی ) کے تحت کام کیا جارہا ہے۔میٹنگ میں سیکرٹری ٹیکنیکل پی ڈبلیو ڈی ، جوائنٹ ڈائریکٹر اِی اینڈ ایس ، جل شکتی اور ایس اِی ہائیڈرولک سرکل سری نگر نے شرکت کی ۔پرنسپل سیکرٹری نے اَفسران سے اِس اہم پروجیکٹ کے مختلف اجزأ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اُنہوں نے زیر اِلتواء  کاموں اور اس کی وجوہات کا نوٹس لیا ۔اُنہوں نے کہا کہ تمام کام ضروری نوعیت کے ہیں اور جلد اَز جلد تکمیل کے لئے دردست لیا جانا چاہیے۔ پرنسپل سیکرٹری محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول اشوک کمار پرمار نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ کمیٹی کی تشکیل نو کریں اور سینٹرل واٹر کمیشن کے ایک رُکن کو اعلیٰ سطحی کمیٹی میں شامل کریں۔اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ اِنتظامی کونسل کی طرف سے پیش کردہ تمام شرائط پر عمل در آمد کریں۔اُنہوں نے اَفسران سے مزید کہا کہ وہ حلقوں سے کہے کہ وہ اے سی کے فیصلوں کے مطابق متعلقہ ضروریات کو لاگو کریں۔اُنہوں نے اَفسران پر زوردیا کہ وہ اِس کی باقاعدہ پیروی کرتے ہوئے اس عمل کو تیز کریں۔اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت کہ وہ ہوکر سر آبی پناہ گاہ میں پہلے سے کئے گئے چند کاموں کی تکنیکی منظوری کے بارے میں محکمہ خزانہ سے رائے لیں۔ انہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ رہنما خطوط پر قائم رہیں اور اس کے تحت تمام آپشنز کو تلاش کریں جس میں پروجیکٹ کی پوسٹ فیکٹو تکنیکی منظوری بھی شامل ہے۔اُنہوں نے اَفسران سے مزید کہا کہ وہ مرکزی حکومت کے ساتھ فنڈنگ کا مسئلہ دوبارہ اُٹھائیں۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ فلڈ مینجمنٹ کے کاموں کے جامع پلان کو 2مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ یہ بھی بتایا گیا کہ منصوبہ کا مرحلہ اوّل پہلے 399 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہوچکا ہے اور منصوبہ کر مرحلہ دوم عمل آوری کے تحت ہے۔میٹنگ کو یہ بھی بتایا گیا کہ جامع منصوبہ کا حصہ اے 1623.43 کروڑ روپے کے کاموں پر مشتمل ہے اور حصہ بی کے تحت تقریباً 3630 کروڑ روپے کے کام زیر عمل ہیں۔ بتایا گیا کہ دوسرے مرحلے کے پارٹ۔اے کے لئے بھی محکمے سے مالیاتی اتفاق رائے حاصل کیاگیا ہے اور کوڈل فارمیلیٹوں کو مکمل کرنے کے بعد اسے ٹینڈر کیا جائے گا۔میٹنگ کومزید بتایا گیا کہ پوری منصوبہ بندی کے بعد جموں و کشمیر میں سیلاب کا خطرہ کافی حد تک کم ہو جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?