Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سیلاب سے نمٹنے کی تیاریاں | وزیرداخلہ نے مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا

Towseef
Last updated: June 23, 2024 11:00 pm
Towseef
Share
1 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// مانسون کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں اتوار کو ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ملک میں سیلاب سے نمٹنے کی مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔نارتھ بلاک میں دوپہر 11 بجے شروع ہوئی اس میٹنگ میں جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل، وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے، مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا، ریاستوں کے داخلہ سکریٹریز، آبی وسائل، دریاؤں کی ترقی اور دریا کے تحفظ اور ارضیاتی سائنسز ، ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارتوں کے افسران، ریلوے بورڈ کے چیئرمین، این ڈی ایم اے کے ممبران اور سیکرٹریز (انچارج)، این ڈی آر ایف اور محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل، سنٹرل واٹر کمیشن کے چیئرمین، این ایچ اے آئی چیئرمین اور متعلقہ وزارتوں کے سینئر افسران میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ مانسون کی وجہ سے کچھ ریاستوں میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب آیا ہے۔ میٹنگ میں سیلاب سے نمٹنے کے اقدامات اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سکول پکنک کیلئے اجازت لینے کی ضرورت کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے گی :ناظم تعلیم کشمیر
تازہ ترین
تپن کمار ڈیکا کو انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر کے طور مزید ایک سال کی توسیع مل گئی، با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری
تازہ ترین
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سیاحوں کو دوبارہ سے کشمیر آنے کی اپیل
تازہ ترین
شمالی فوج کے فوجی کمانڈر کا دورہ کشمیر ، سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پارلیمانی جماعتوں کے غیر ملکی دورے کل سے شروع ہوں گے

May 20, 2025
برصغیر

غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا ئی ملک بدر کرنے کا عمل تیز | ریاستوں کو 30دنوں کی کارروائی کیلئے مہلت

May 19, 2025
برصغیر

کرنل صوفیہ پر تبصرہ معاملہ | وجئے شاہ کی معافی سپریم کورٹ میں نامنظور

May 19, 2025
برصغیر

فوجی سربراہ کا جیسلمیر دورہ | صحرائی علاقوں میں جوانوں کی خدمات کو سراہا

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?