Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سیاست میں نشیب و فرازآتے رہتے ہیں | 2014میں اقتدار میں آنے والی قوتیں اب فرسودہ ہو چکی ہیں:راہل گاندھی

Towseef
Last updated: September 10, 2024 9:46 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

واشنگٹن// کانگریس کے سابق صدر اور ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ 2014کے مقابلے میں 2024کے عام انتخابات کی سیاست پوری طرح بدل چکی تھا اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ ان کا 400 سے زیادہ سیٹیں جیتنے کا نعرہ کامیاب نہیں ہو پائے گا اور اس کی بنیاد ہی تباہ ہو چکی ہے۔جارج ٹان یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ سیاست میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی جس سیاست کے ذریعے 2014 میں اقتدار میں آئے تھے، وہ 2024 تک پوری طرح بدل چکی تھی اور مودی کی قیادت والے اتحاد کیلئے منصفانہ انتخابات میں 240سیٹیں بھی جیتنا مشکل ہو سکتا تھا۔راہل گاندھی نے کہا کہ سیاست میں مسلسل تبدیلیاں آتی رہتی ہیں اور یہ ایک جاری مقابلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کی سیاست بنیادی طور پر بدل چکی ہے اور کانگریس پارٹی نے ایک نئے ویژن کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی کی قیادت میں 2014میں اقتدار میں آنے والی قوتیں اب فرسودہ ہو چکی ہیں اور انتخابات کے دوران اداروں پر قبضے اور میڈیا کے اثر و رسوخ جیسے مسائل نے صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا تھا۔راہل گاندھی نے ذات پات کے نظام سے متعلق سیاست پر بھی بات کی اور کہا کہ جدید ہندوستان آئین کے حق میں یا اس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ غریب، محروم اور مظلوم ہندوستانیوں نے محسوس کیا ہے کہ آئین کی حفاظت ایک اہم معاملہ ہے۔انہوں نے کہا مجھے نہیں لگتا تھا کہ بی جے پی منصفانہ انتخابات میں 240 سیٹوں کے قریب بھی پہنچے گی۔ میں حیران رہ گیا۔ انہوں نے بہت زیادہ مالی فائدہ اٹھایا اور ہمارے بینک اکاونٹس بند کر دیے۔ الیکشن کمیشن وہی کر رہا تھا جو وہ چاہتے تھے۔ پوری مہم کو اس طرح ترتیب دیا گیا تھا کہ نریندر مودی مختلف ریاستوں کے لیے مختلف ڈیزائن کے ساتھ ملک بھر میں اپنا ایجنڈا چلا سکیں۔ میں اسے آزاد الیکشن کے طور پر نہیں دیکھتا۔ میں اسے انتہائی کنٹرول شدہ الیکشن کے طور پر دیکھتا ہوں۔ کانگریس لیڈر نے کہا، انتخابی مہم کے دوران میں نے محسوس کیا کہ نریندر مودی نے نہیں سوچا تھا کہ وہ 400 کے قریب سیٹیں حاصل کر لیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?