Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سیاحتی سیزن تقریباًختم،توجہ امر ناتھ یاترا پر فی الحال ایل او سی اوربین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی برقرار :عمر

Mir Ajaz
Last updated: May 17, 2025 11:26 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ہفتہ کو کہا کہ جموں کشمیر میںسیاحت کو کافی بری طرح سے نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اب امرناتھ یاترا پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور یہ یقینی بنانا چاہتی ہے کہ سالانہ یاترا پرامن طریقے سے گزرے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر نے کہا کہ سیاحت کو کافی نقصان پہنچا ہے اور اس موسم گرما میں شاید ہی کوئی سیاح یہاں آتا ہو۔انہوں نے کہا، اب ہم امرناتھ یاترا پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ یہاں سے ہر یاتری محفوظ اور صحیح طریقے سے روانہ ہو۔انہوں نے کہا “ہم واقعات سے پاک سالانہ یاترا چاہتے ہیں اور بعد میں ہم یہ دیکھنا شروع کریں گے کہ ہم سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔”وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ جنگ بندی برقرار ہے اور ایل او سی اور سرحد سے کسی خلاف ورزی کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال “نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ ایک بار نقصان کی تشخیص کی رپورٹ آنے کے بعد، ہم معاوضے کے پیکیج پر کام کریں گے، ہم جو کچھ کر سکتے ہیں، ہم کریں گے اور مرکز سے ہمیں جو بھی مدد کی ضرورت ہوگی، ہم مرکز سے رجوع کریں گے” ۔انہوں نے کہا کہ نقصان کا تخمینہ لگاکررپورٹ آنے کے بعد معاوضہ فراہم کر دیا جائے گا اور جہاں بھی ضرورت ہوگی مرکز کی مدد حاصل ہوگی۔ عمر عبداللہ نے ہفتہ کو کہا کہ پہلگام ملی ٹینٹ حملے اور آپریشن سندور کے بعد کل جماعتی وفود کو بیرونی ممالک میں بھیجنا ہندوستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کا ایک اچھا موقع ہے۔ عبداللہ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا، ان وفود میں تمام بڑی جماعتوں کے ارکان کو شامل کیا جائے گا اور یہ اہم ممالک کے سامنے ہندوستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کا ایک اچھا موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹل بہاری واجپئی کی حکومت کے دوران 2001 میں پارلیمنٹ پر حملے کے بعد اسی طرح کچھ ممالک میں وفود بھیجے گئے تھے۔”آپریشن پیراکرم کے دوران پارلیمانی وفود بیرون ممالک بھیجے گئے، یہ اچھی بات ہے،” ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?