عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر //سی بی آئی کی طرف سے ایک سپیشل سکریٹری سمیت 3ملازمین کیخلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے۔سپیشل سیکریٹری محمد فاروق ڈار، جو اس وقت زراعت میں تعینات تھے اور دو دیگر کے خلاف رشوت کے معاملے میں چارج شیٹ داخل کیا۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account