Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

’سوچھتا ابھیان‘ کے تحت15 روزہ مہم کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جھیل ڈل کی15روزہ صفائی مہم کاآغاز کرتے ہوئے کہاکہ جھیل کوصاف کرنیکا جو مقررہ ہدف رکھا گیا تھا وہ نا مکمل ہے۔انہوں نے عوامی مقامات پرصحت وصفائی کولازمی اورآبی ذخائر کے تحفظ کوناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا اعتراف کیا کہ جھیل ڈل کو اس سطح تک صاف نہیں کیا گیا ہے ، جیسا کہ سمجھا جاتا تھا ، لیکن انتظامیہ اگلے ہفتوں میں جھیل ڈل کی مناسب صفائی کو یقینی بنانے کیلئے یہاں مزید جدیدمشینیں رکھے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے خود ایک جدیدصفائی مشین میں سوار ہوکر جھیل ڈل کی صفائی مہم کاآغاز کیا۔انہوں نے جھیل میں ایک چکر بھی لگایا اور سوچھتا ابھیان کے لیے سونپی گئی کشتیوں کو جھنڈی دکھائی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مختلف سکولوں کے طلبا اور سول سوسائٹی گروپوں کے رضاکاروں کو سوچھتا عہد بھی دیا۔تقریبا ً ایک ہزار کشتیاں اور2ہزار افراد ڈل جھیل کی جامع صفائی مہم میں کام کریں گے۔منوج سنہا نے اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سچ ہے کہ ڈل جھیل کو اُس سطح تک صاف نہیں کیا گیا، کچھ ڈی ویڈنگ مشینیں کام کر رہی ہیں ، لیکن انتظامیہ جھیل کو صاف کرنے کیلئے مزید مشینیں دستیاب رکھے گی۔ سنہا نے عوام کوپیغام دیتے ہوئے کہاکہ ڈل کو صاف رکھنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے، یہ جھیل سرینگر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے اور میں سرینگر کے لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اسے بچانے اور اسے صاف رکھنے کیلئے اجتماعی کوششیں کریں۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے سرینگر سمیت پورے جموںوکشمیر میں 15 روزہ صفائی مہم کا آغاز کیا ہے جس کے تحت لوگ، دوستوں ، رشتہ داروں سمیت دوسروں کو اپنے علاقوں کو صاف رکھنے کی دعوت دیں گے۔اس دوران اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پرایک ٹویٹ میں منوج سنہا نے عوامی مقامات پرصحت وصفائی کولازمی اورآبی ذخائر کے تحفظ کوناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان دونوں کاموںمیں پنچایتی راج اداروں اورشہری بلدیاتی اداروں کاکلیدی رول ہے ۔انہوںنے ایک ٹویٹ میں لکھاکہپنچایتی راج اداروں اور شہری بلدیاتی اداروں کا اس سوچھتا پندرواڑے کو کامیاب بنانے میں بڑا کردار ہے۔انہوں نے کہاکہ میں پنچایتی راج اداروں اور حکومتی افسران سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جدید خیالات پر کام کریں جیسے جھیل، آبی ذخیرہ اپنانا ، سکول کو اپنانا یا صفائی مہم کے لئے عوامی اہمیت کے مقامات کو اپنانا شامل ہے۔انہوںنے لکھاکہ ہمیں ایک مشن کے تحت کام کرنا ہوگا۔منوج سنہا نے تمام سرکاری افسروں کوہدایت دی کہ وہ مقررہ وقت کے اندرمرتب کردہ منصوبوں کی عمل آوری کویقینی بنائیں ۔
 

وائلڈ لائف ہفتہ کا افتتاح

نیوز ڈیسک
 
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وائلڈ لائف ہفتہ 2021 کا افتتاح کیا جو کہ 2 اکتوبر سے 8اکتوبر تک منایا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے داچی گام نیشنل پارک میں داخلے کی آن لائن اجازت کا بھی افتتاح کیا اور ہانگل مردم شماری کی رپورٹ اور ٹریکنگ روٹس کے بروشر جاری کئے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں وائلڈ لائف ہفتہ منانا لوگوں کے درمیان قیمتی جنگلی حیات کے وسائل کے تحفظ کے لیے آگاہی پیدا کرنے کی ایک مخلصانہ کوشش ہے۔"جموں و کشمیر کی جنگلی حیات اپنے نباتات اور حیوانات ، حیاتیاتی تنوع اور جنگلی حیات کے محفوظ مقامات کی شکل میں بھرپور اور نایاب اثاثے رکھتی ہے۔۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حکومت نے داچھی گام نیشنل پارک کو عوام کے لیے کھول دیا ہے اور آسانی سے رسائی فراہم کرنے کے لیے ، اجازت آن لائن پورٹل کے ذریعے دی جائے گی جو  فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے چلتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جموں کشمیر میں ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کئی ٹریک راستے بھی کھولے ہیں۔جنگلی حیات انسانی اور دیگر اقسام کی زندگی کو برقرار رکھنے میں انمول کردار ادا کرتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مشاہدہ کیا کہ ہماری ثقافت کی بنیادی بنیاد فطرت اور انسانی تہذیب کا بقائے باہمی ہے ، لیکن بدقسمتی سے قدرتی وسائل کے اندھا دھند استعمال نے اس بقائے باہمی کو انسان اور جانوروں کے تنازع میں تبدیل کردیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?