سوپور//سوپور میں نامساعد حالات کو دیکھتے ہوئے قصبہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے آج بند رہینگے۔ اے ڈی سی سوپور نے بیان میں کہا ہے کہ احتیاطی طور پر تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے اور درس و تدریس کا عمل نہیں ہوگا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account