Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

سنٹرل یونیورسٹی تربیتی پروگرام کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل//سنٹرل یونیورسٹی کشمیر میں شعبہ اسکول آف ایجوکیشن نے انڈین ریڈ کراس سوسائٹی سرینگر کے تعاون سے یہاں’’بچائو اور امداد ‘‘پر ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر فاروق احمد شاہ نے طلبا ء کو زندگی بچانے کی مہارتیں فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور قدرتی آفات کے وقت معاشرے میں شہریوں کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے انسانیت کو بچانے اور اس کی امداد کرنے کا جذبہ ہر شہری کے پاس ہوناچاہئے۔تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شعبہ سکول آف ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر سید ظہور احمد گیلانی نے زندگی بچانے کی مہارتوں کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ عملی حصہ تعلیم سے غائب ہے۔انسانیت کی خدمت اور فلاح کے لئے ہر شہری کو ترجیحی بنیادوں پر کام کرنا چاہیے۔قدرتی آفات کے وقت کسی بھی شہری کی زندگی بچانا عظیم کام مانا جاتا ہے ۔انہوں نے یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کرنے پر انڈین ریڈ کراس سوسائٹی سرینگر کا شکریہ ادا کیا۔ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کشمیر کے سیکرٹری محمد رفیع نے ریڈ کراس کا تاریخی پس منظر پیش کیا اور کشمیر میں 2005 کے زلزلے اور 2014 کے سیلاب کے وقت اپنے ذاتی تجربات سے شرکا کو روشناس کرایا۔انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کشمیر کے سابق سکریٹری محمد شفیع راتھر نے وائس چانسلر سے درخواست کی کہ وہ طلبا ء کی قابلیت اور اوصاف کے مطابق رضاکاروں کے طور پر ریڈ کراس سوسائٹی تشکیل دیں۔تربیتی پروگرام کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر محترمہ اسما نے انجام دیئے جبکہ ڈاکٹر مسعود الحسن نے شکریہ کی تحریک ادا کی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025
کشمیر

سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?