Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
خطہ چناب

سنوارہ ڈوڈہ میں اراضی تنازعہ قتل پر منتج چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا خون،معاملہ درج، 2 افراد گرفتار

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 12:59 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کی تحصیل بھلیسہ کے گاؤں سنوارہ میں زمینی تنازعہ کو لے کر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی صبح سب ڈویژنل ہیڈکواٹر گندوہ سے 13 کلومیٹر کی دوری پر واقع گاؤں سنوارہ میں دو بھائیوں کے درمیان زمینی تنازعہ کو لے کر جھگڑا ہوا۔اس دوران امتیاز احمد (34سال)ولد نذیر احمد نے اپنے بڑے بھائی اشتیاق احمد (48سال)پر حملہ کیا جو شدید زخمی ہوا۔اس واقعہ کے فوراً بعد مقامی لوگ و پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمی شخص کو سب ضلع ہسپتال گندوہ منتقل کیا جہاں پر ابتدائی علاج معالجہ کے بعد اسے جی ایم سی ڈوڈہ کیلئے روانہ کیاگیا تاہم راستے میں ہی وہ دم توڑ گیا جس کے بعد اس کا سب ضلع ہسپتال گندوہ میں پوسٹ مارٹم کرکے لاش کو وارثین کے سپرد کیا گیا۔واضح رہے کہ اشتیاق احمد پیشہ سے ٹیچر تھا جبکہ امتیاز احمد پولیس میں بطور ایس پی او تعینات ہے۔ایس ڈی پی او گندوہ عادل ریشو نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 88/2023زیردفعہ307,323,447 آئی پی سی درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

خطہ چناب

ماروگ رام بن میں شاہراہ کا بڑا حصہ دھنس گیا | دونوں طرف سے ٹریفک بند ،فوری بحالی ممکن نہیں

May 12, 2025
خطہ چناب

ریفک جام کے بیچ شاہراہ پر معمول کا ٹریفک دوبارہ بحال

May 10, 2025
خطہ چناب

ضلعی انتظامیہ نے کشتواڑ میں سول ڈیفنس کا اجلاس طلب کیا

May 10, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ انتظامیہ کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ پر تبادلہ خیال ڈی سی نے NHPC سے بہترین ماڈل کی نقل تیار کرنے کو کہا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?