Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

سنتھن کشتواڑ شاہراہ پر برف ہٹانے کا عمل مکمل

Last updated: April 13, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ//خطہ چناب کو وادی کشمیر سے جوڑنے والی واحد کشتواڑ سنھتن اننت ناگ قومی شاہراہ پر برف ہٹانے کا عمل منگل بعد دوپہر مکمل ہوگیا۔ کوکرناگ انتظامیہ نے سنتھن ٹاپ تک چند روز قبل ہی برف ہٹانے کا عمل مکمل کرلیا تھا اور اب کشتواڑ انتظامیہ نے بھی اسے مکمل کرلیا اور کل اسکے کھلنے کاامکان ہے۔نیشنل ہائی وے کے جونیئر انجینئرنے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ دوسو میٹر پر برف ہٹاناباقی رہ گیا تھا جسے آج مکمل کرلیا گیا اور کل ا علیٰ حکام اسکامعاینہ کریں گے جسکے بعد رپورٹ انتظامیہ کو بھیج دی جاے گی۔ایس ڈی ایم چھاترو نے بتایا کہ دیر شام کوکرناگ والی طرف دوبارہ پسی گرآئی ہے جسکے سبب سڑک بند ہوئی ہے اور اسکی مکمل بحال کے بعد ہی ٹریفک کی آواجاہی کو شروع کرنے کا فیصلہ لیا جائے گا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ اشوک کمار شرما نے کشمیر عظمیٰ کوبتایا کہ ایس ڈی ایم کوکرناگ و ایس ڈی ایم چھاترو کو حکم نامے جاری کرنے کو کہا گیاہے اور گاڑیوں کو آنے وجانے کیلئے دونوں اطراف سے وقت مقرر کیا جائے جسکے بعد کسی گاڑی کو چلنے کہ اجازت نہ ہوگی۔ واضح  رہے کہ پہلی مرتبہ اپریل کے مہینے میں قومی شاہراہ پر آمدورفت بحال ہوگی۔ یہ سڑک نومبر کے مہینے میں برفباری کے بعد آمدورفت کیلئے بند کردی جاتی تھی جسکے بعد مئی میں یہ سڑک بحال کردی جاتی تھی تاہم امسال اپریل میں ہی کھولی جارہی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?