Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سمندری طوفان یاگی | ویتنام میں 141اموات، 59ہنوزلاپتہ

Towseef
Last updated: September 11, 2024 11:36 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

ہنوئی//ویتنام کے شمالی علاقے میں بدھ کی صبح تک سمندری طوفان یاگی سے اور اس کی وجہ سے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 141 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 59 لاپتہ ہیں۔ یہ اطلاع زراعت اور دیہی ترقیات کی وزارت نے دی۔وزارت نے کہا کہ مہلوکین میں سے 29 کا تعلق کاو بنگ صوبے سے ، 45 افراد لاؤ چائی صوبے سے ہیں اور 37 کا تعلق ینبائی صوبے سے ہے ۔ویتنام کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، توین کوانگ صوبے کے مقامی حکام نے منگل کی رات تصدیق کی ہے کہ دریائے لو پر قائم بند پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے ۔نیشنل ہائیڈرو میٹرولوجیکل فورکاسٹنگ سینٹر نے آج صبح کہا کہ دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ندی سیلاب کی سطح تین میں سے انتباہی سطح 2 سے گزر چکی ہے اور آج سہ پہر اپنی بلند ترین سطح تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔موسمیاتی مرکز نے آج صبح تھاو ندی میں پانی کی انتہائی بلند سطح اور متعدد دیگر ندیوں میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہونے کی وارننگ جاری کی ہے ۔ مرکز نے شمال کی ندیوں میں حد سے زیادہ سیلابی پانی کی وارننگ دی ہے ۔مرکز نے کہا کہ شمالی علاقہ میں ندی کے کناروں پر نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ زیادہ ہے ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی توقع ہے ۔ادھر 375 میٹر طویل فونگ چاؤ پل کے گرنے سے کم از کم 10 گاڑیاں، جن میں موٹر سائیکلیں اور کاریں شامل تھیں، دریا میں گر گئیں۔حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ویتنام میں پیش آئے افسوسناک حادثے کے بعد 13 افراد لاپتہ ہیں۔ تاہم، نائب وزیراعظم ہو ڈک فک کے مطابق ابھی تک کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں جاسکتی۔ریسکیو حکام نے دریا میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا ہے ، پل کا ایک حصہ ابھی تک دریا پر موجود ہے ، تاہم دو علاقوں کے درمیان رابطہ بحال کرنے کیلیے عارضی پل بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ اس طوفان سے ویت نام میں اب تک کم از کم 64 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ شمالی صوبوں میں شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! جنگ کے شور میں امن کی چاہت دنیا کس خاموش جنگل میں جی رہی ہے؟
کالم
ڈیجیٹل انڈیا کی ایک دہائی اظہار خیال
کالم
! سگانِ شہر سے انسانوں کو بچائیں
اداریہ
یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بین الاقوامی

Related

بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?