Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: سمبڑ بانہال میں نیشنل کانفرنس کی ریلی
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » سمبڑ بانہال میں نیشنل کانفرنس کی ریلی
خطہ چناب

سمبڑ بانہال میں نیشنل کانفرنس کی ریلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال // حلقہ انتخاب بانہال کے دور افتادہ علاقہ سمبڑمیں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر پی ڈی پی اور کانگریس کے درجنوں ورکروںنے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی جن میں کانگریس سے وابستہ ایک سرپنچ توشا سنگھ بھی شامل ہے۔  اپنے خطاب میں نیشنل کانفرنس ضلع صدر رام بن سجاد شاہین نے کہا کہ علاقہ سمبڑ شروع سے ہی نیشنل کانفرنس کا گڑھ رہا ہے اور یہاں اب تک جو بھی تعمیر وترقی ہوئی ہے وہ نیشنل کانفرنس کے دور اقتدار میں ہی ہوئی ہے۔ انہوں نے سمبڑ کی دو دراز کی آبادی کو تعمیر و ترقی کے میدان میں نظر انداز کئے جانے پر پی ڈی پی کی قیادت والی مخلوط سرکار اور ممبر اسمبلی بانہال کی سخت الفاظ میں نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ خود کو تعمیر ترقی کے بادشاہ کہنے والے عوامی نمائندے کو سمبڑ کی کسمپرسی اور بدحالی کا جائزہ لینا چاہئے جہاں لوگ ابھی تک بنیادی سہولیات سے محروم مشکلات بھری زندگی جی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ انتخاب بانہال کے شہر و گام میں تعمیر وترقی کا نام و نشان نہیں ہے اور اگر موجودہ دور میں کسی قسم کی تعمیر وترقی ہوئی ہے تو وہ کانگریس کے ورکروں اور رشتہ داروں کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کانگریس ، پی ڈی پی اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے نکل کر جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس میں شامل ہونے پر سرپنچ توشا سنگھ سمیت تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دلایا کہ وہ سب ملکر نیشنل کانفرنس کے عوام دوست منشور اور  پالسیوں کو گھر گھر پہنچا کر اس پارٹی کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کا سلسلہ آگے بھی جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر جنہوں نے وہاں موجود عوامی جلسے سے خطاب کیا ان میں بلاک صدر کھڑی سمبڑ محمد خلیل سوہل ، بلاک صدر پوگل پرستان ریاض احمد میر، پیر حاجی اسداللہ شاہ ، پیر حاجی شاہ حسین ، سابقہ سرپنچ ٹھاکر مولا رام ، جسونت سنگھ ، محمد اشرف چوپان ، حاجی بشیر احمد ، حاجی محمد یعقوب ، عبدالقیوم مغل ، یوتھ لیڈر عاشق علی ، فرید احمد ، سمرن سنگھ ،پنچ محمد اقبال اور دیگران شامل تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?