سرینگر// حکام نے سری نگر میں ایک اور ایک ہزار لیٹر فی منٹ (ایل پی ایم) آکسیجن جنریشن پلانٹ چالو کیا ہے۔
یہ پلانٹ کشمیر نرسنگ ہوم میں ریکارڈ وقت میں نصب کیا گیا ہے۔
اس بات کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے اپنے ایک ٹویٹ میں دی۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account