Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: سرینگر ہوائی اڈے پر جے کے بنک اے ٹی ایم کا افتتاح
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » سرینگر ہوائی اڈے پر جے کے بنک اے ٹی ایم کا افتتاح
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر ہوائی اڈے پر جے کے بنک اے ٹی ایم کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//نقدی تک آسان رسائی کے ساتھ ساتھ گاہکوں کو دیگر بینک سہولیات فراہم کر نے کے ایک قدم کے طور جموں و کشمیر بینک نے منگل کو سرینگر کے بین الاقوامی ہو ائی اڈے کی ٹرمنل بلڈنگ کے رخصتی (Departure) احاطہ میں اے ٹی ایم نصب کر کے مسافروں کو وقف کیا ۔ جموں و کشمیر بینک کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر راجیش کمار چھبر اور ڈائریکٹر سرینگر انٹر نیشنل ائر پورٹ آکاش دیپ ماتھر نے ایس ایس پی سرینگر آئر پورٹ ہر میت سنگھ مہتا، جموں و کشمیر بینک کے صدر محمد یونس پتو،نائب صدر سشیل کُمارگپتا،زونل ہیڈ سید رئیس رسول، کلسٹر ہیڈ مشتاق احمد کے علا وہ جموں وکشمیر بینک اور سرینگر آئر پورٹ کے کئی سر کر دہ عہدیدار وں کی موجودگی میں اے ٹی ایم کا افتتاح کیا ۔لوگوں تک پہنچنے کے اپنے ارادے اور صارفین کو روزمرہ کی بینکنگ سہولیات اور انتظام نقدی کے مسائل کے حل کا اعادہ کر تے ہوئے بینک کے چیر مین اور ایم ڈی نے کہا کہ آئر پورٹ کی ٹرمنل بلڈنگ میں اے ٹی ایم مشین کی تنصیب سے لوگوں خاص کر مسافروں کو ہو رہی تکلیف کو کم کیا جائے گا اور اس سے انہیں نقدی اور دیگر ضروری سہولیات عین آخری مو قعہ پر دستیاب رہینگی ۔انہوںنے کہا کہ بینک اپنے گاہکوں کو اپنی پھیلتی بینک شاخوں اور اے ٹی ایم نیٹ ورک کے ذریعے صارفین کو آسان بینکنگ سہولیات فراہم کر نے کے عہد بند ہیں ۔ائر پورٹ پر اے ٹی ایم کی تنصیب پر اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے ڈائریکٹر سرینگر انٹر نیشنل آئر پورٹ نے اس اقدام کیلئے بینک کی سراہنا کی اور کہا کہ اس سے مسافروں کے ساتھ ساتھ ائر پورٹ پر کام کر نے والے ملازمین بھی مستفید ہو نگے ۔ائر پورٹ کی ٹرمنل عمارت میں اے ٹی ایم  کی تنصیب پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایک آئر لائن میں کسٹمر کئیر ایگزیکٹیو کی حیثیت سے کام کر نے والے زبیر احمد بٹ نے بینک کے اس اے ٹی ایم کے چکر لگانے کی تکلیف دہ صورتحال سے نجات مل گئی ہے۔امر ناتھ یاترا کے بعد چنئی واپس جانے والے ایک مسافرناگ ارجنا نے جدید ترین سہولیات گاہکوں کو فراہم کر نے کے لئے بینک کی سراہنا کی ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر بینک اعلیٰ درجے کی بینکنگ خدمات کو اکثر عوامی مقامات پر دستیاب رکھتے ہوئے صارفین کی خدمت اور ان کو دستیاب رکھی جانے والی سہولیات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرینگر انٹرنیشنل ائر پورٹ ،جسے شیخ العالم انٹرنیشنل ائر پورٹ بھی کہا جاتا ہے، ہوائی مسافروں کیلئے کشمیر کا دروازہ ہے اور سیاحتی سیزن کے دوران روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سیا ح یہاں وارد ہوتے ہیں جن کی سہولیت کیلئے جموں و کشمیر بینک نے کئی طرح کی سہولیات بہم رکھنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?