سرینگر نوگام میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کا حملہ، 2اہلکار زخمی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//مشتبہ جنگجوﺅں نے جمعہ کی صبح سرینگر کے نوگام علاقے میں پولیس پارٹی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ نوگام بائی پاس کے نزدیک پیش آیا جس میں نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
زخمی اہلکاروں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فورسز نے واقعہ کے فوراً بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *