Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: سروڑی کاسرتھل دورہ،عوامی مشکلات کی جانکاری لی
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » سروڑی کاسرتھل دورہ،عوامی مشکلات کی جانکاری لی
خطہ چناب

سروڑی کاسرتھل دورہ،عوامی مشکلات کی جانکاری لی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//رکن اسمبلی اندروال غلام محمدسروڑی نے آج یہاں سرتھل کادورہ کرتے ہوئے عوامی مسائل بارے جانکاری لی اوردیہی علاقہ جات میں تعمیروترقی کی سرگرمیوں کابھی جائزہ لیا۔اس دوران انہوں نے مہارواری، دادا، ٹھکرمحلہ، کاہل، کرول، کریاس اور انگاراعلاقوں کادورہ کیا اور درجنوں مقامی وفودسے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفودنے درپیش مسائل بارے رکن اسمبلی کوآگاہ کیا۔کرول میں سروڑی نے 100بستروالے گرلزہوسٹل کی تعمیرکے کام کاجائزہ لیا۔یہاں اُنہوںنے ہوسٹل لیبارٹری، ہائیراسکینڈری اسکول میں ٹائلوں کے بچھانے، اور کرول۔داداسڑک پرتال کول بچھانے کے کاموں کابھی معائنہ کیا۔سروڑی نے تعمیروترقی کے تھم گئے سلسلے پرتشویش کااِظہارکرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں سابقہ حکومت نے جوترقیاتی پروجیکٹ ہاتھ میں لئے تھے ، موجودہ دورِ حکومت میں ان پرکام ٹھپ کردیاگیاہے جس سے عوام کو پریشانیوں کاسامناہے۔اُنہوں نے پہنے کے پانی کی شدیدقلت پراپنی تشویش کااِظہارکرتے ہوئے متعلقہ محکمے کوصورتحال بہتربنانے اورمعقول پانی سپلائی یقینی بنانے کی تلقین کی۔سروڑی نے کہاکہ موجودہ حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں نے پوری عوام کو ان کیخلاف کردیاہے،اورلوگوں میں موجودہ حکمرانوں کولیکرکافی غصے کی لہرپائی جاری ہے۔سروڑی نے وفودسے ملاقات میں درپیش مسائل سنے اوریقین دلایاکہ ان کاجلدازجلدازالہ کیاجائیگا۔اس موقع پرمتعددپی ڈی پی اوربھاجپاکے سرگرم کارکنان نے کانگریس کادامن تھامتے ہوئے پارٹی کومضبوط تربنانے کااعادہ کیااور غلام محمد سروڑی کی قیادت پراطمینان کااِظہارکرتے ہوئے کہاکہ اندروال اسمبلی حلقہ کی نمائندگی سروڑی کے ہاتھ میں ہے اوراسمبلی حلقہ ترقی کی راہوں پرگامزن ہے تاہم موجودہ حکمران جماعتیں سیاسی رنجشوں کاشکارہیں اور سابقہ حکومتوں کے جاری کردہ پروجیکٹوں کوآگے بڑھانے میں اس کی نیت صاف نہیں ہے۔سروڑی نے نئے کارکنان کی کانگریس میں شمولیت پراطمینان کااِظہارکرتے ہوئے ان سے متحرک ہونے کی تلقین کی۔سروڑی نے کارکنان سے کہاکہ وہ عوامی خدمت کے جذبے کیساتھ ہرجگہ پہنچیں اور نہ صرف عوامی مسائل سن کر ازالہ کرائیںبلکہ موجودہ حکمران جماعتوں کی ناکامی ،نااہلی اور غفلت کوبھی عام لوگوں میں بے نقاب کریں۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?