Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

سروس سلیکشن بورڈ کے امتحانات اور چند گزارشات معلومات

Towseef
Last updated: June 19, 2024 9:59 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

شبیر احمد بٹ ۔ شوپیان

محکمہ سوشل ویلفیر میں سپر وائزرس کی آسامیاں پُر کرنے کےلئے ہمارے یہاں سروس سیلکشن بورڈ ضلعی سطحوں پر OMR Based ٹیسٹ لینے جارہا ہے ۔جس میں کئی ساری خاتون امیدوار شرکت کر نے جارہی ہیں ۔اگرچہ امتحان میں شریک ہونے والی لڑکیاں پہلے بھی اس طرح کے امتحانات کا تجربہ رکھتی ہیں ،پھر بھی چند گزارشات ان کی خدمت میں درج ذیل ہیں ۔
امتحان کا وقت اگرچہ گیارہ بجے سے شروع ہوکر ایک بجے تک رہے گا لیکن آپ کو اپنے امتحانی سینٹر کے اندر ساڑھے نو بجے داخل ہونے کی اجازت ہوگی ۔بہتر ہے کہ آپ ساڑھے نو بجے امتحانی سینٹر پر حاضر رہیں اور اطمینان سے اپنا Seating Arrangement دیکھ سکیں ۔

گھر سے نکلتے وقت لازمی طور پر دیکھ لیں کہ آپ نے اپنا ایڈمِٹ کارڈ،اپنا فوٹو آئی ڈی پروف ۔Blue یا Black Ballpen اور اس کے علاوہ دو تازہ ترین پاسپورٹ سائز فوٹو گراف ساتھ اُٹھائے ہوں ۔(اگر آپ کے ڈاون لوڈ کئے ہوئے ایڈمِٹ کارڈ پر آپ کا فوٹو نہیں آیا ہے تو آپ اس پر تازہ ترین پاسپورٹ سائز فوٹو چسپاں کر سکتے ہیں ) فوٹوگراف پر آپ کا نام اور تاریخ درج ہو ۔آپ چاہیں تو پانی کی بوتل بھی ساتھ رکھ سکتے ہیں ۔موبائل فون،لیپ ٹاپ،سمارٹ واچ، کیلکولیٹر یا کسی اور الیکٹرانک گزٹ کو اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔کسی قیمتی سامان کو بھی ساتھ رکھنے سے پرہیز کیجئے ۔ کیوں کہ ان چیزوں کی ذمہ داری امتحانی سینٹر کے اندر کسی پر عائد نہیں ہوگی ۔اگر آپ کا دھیان امتحانی سینٹر پر اپنے قیمتی سامان وغیرہ کی طرف لگا رہے گا تو یہ بات نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے اور اگر امتحانی اوقات کے دوران آپ کے پاس موبائل فون پایا جاتا ہے تو یہ Unfairmeans تصور کیا جائے گا۔ صرف بلیک اور Blue Ball pen سے لکھنے کی اجازت ہوگی ۔دس بج کر پندرہ منٹ پر آپ کے OMR شیٹ آپ کو دیئے جائیں گے ۔اپنے OMR شیٹ کو آپ اطمینان اور دھیان سے دیکھ کر بھرو گے ۔جب 10:55پر آپ کو Question Booklet دیا جائے گا تو آپ پورے Q Paper کو دیکھ کر اس بات کی تسلی کرو گے کہ آپ کے
booklet پر کوئی پیج یا Question مِس پرنٹ یا مِس تو نہیں ہے ۔آپ کا Paper یا OMR شیٹ کٹا پھٹا تو نہیں ہے ۔اگر ایسا ہے تو فوراً اپنے Invigilator کی نوٹس میں لائیں ۔اپنے OMR شیٹ پر اپنا رولنمبر/ Question booklet نمبر/ اور سیریز لکھنا نہ بھولیں ۔ اپنے OMR شیٹ پر اپنا دستخط اور Invigilator کا دستخط ضرور کرائیں ۔اگر آپ کسی سوال پر غلط جواب دوگے تو اس پر آپ کے 1/4 مارکس کاٹ دئے جائیں گے۔یعنی دو غلط جوابوں پر آدھا اور چار غلط جوابوں پر ایک مارکس کم کر دیا جائے گا ۔عرف عام میں Nagative مارکنگ ہوگی ۔

12:45 پر آپ کو مطلع کیا جائے گا کہ اب صرف پندرہ منٹ رہ گئے ہیں ۔ایک بجے سے پہلے آپ اپنا پیپر اچھے سے چیک کرکے وقت مقررہ پر Invigilator کے حوالے کریں گے ۔تاکہ آپ سے آپ کا پیپر کسی کو چھیننا نہ پڑے ۔آپ اپنا Question booklet اور OMR کی دوسری کاپی یعنی Candidates Copy of OMR Sheet ساتھ لے جا سکتے ہیں ۔ امید ہیں آپ ان باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اتوار یعنی 23 جون کو اپنے اپنے سینٹر پر وقت پر حاضر ہوں گے ۔
)رابطہ۔7889894120 (

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

گوشہ خواتین

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز

July 2, 2025
گوشہ خواتین

! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?