Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سرحدی جھڑپوں میں 17اسرائیلی فوجی ہلاک

Towseef
Last updated: October 4, 2024 10:24 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

بیروت// حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے دن بھر سرحد پر ہوئیں جھڑپوں میں 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔لبنان کے عسکری ذرائع اور حزب اللہ کے ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ تقریباً 10 گھنٹے کی جھڑپوں کے بعد حزب اللہ کے جنگجو گروپوں نے العدیسۃ اور کفرکلاکے جنوب مشرقی گاؤں کی طرف اسرائیلی پیش قدمی کو روکنے میں کامیابی حاصل کی۔ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے سرحدی حدود سے پیچھے ہٹنے کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان جھڑپوں کی شدت میں کمی آئی اور یہ راکٹ اور توپ خانے سے فائرنگ تک محدود ہو گئی۔لبنانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ اور اسرائیلی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں کیونکہ اسرائیلی فورسز نے العدیسۃاور کفر کلا کے گاؤوں میں پیش قدمی کی۔ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے تقریباً 50 ارکان نے لبنان اور اسرائیل کو الگ کرنے والی بلیو لائن کو عبور کیا، اس سے قبل توپ خانے سے فائر اور ہوائی حملوں نے علاقے کے کئی قصبوں اور گاؤوں کو نشانہ بنایا۔حزب اللہ نے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے جمعرات کو العدیسۃاور کفر کلا کے گاؤں کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی ایک ٹیم کو راکٹوں اور توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا اور دشمن فورسز کے خلاف کئی بارودی آلات کو دھماکے سے اڑا دیا جنہوں نے دو سرحدی گاووں میں گھسنے کی کوشش کی۔گروپ نے کہا کہ اس نے جمعرات کو 30 فوجی کارروائیاں شروع کیں، جس میں شمالی اسرائیل میں درجنوں مقامات، عبادت گاہوں، کمانڈ سینٹرز اور توپ خانے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے ابھی تک ان جھڑپوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔چند روز قبل اسرائیلی فورسز نے لبنان میں ایک محدود زمینی کارروائی شروع کی تھی، جس کے نتیجے میں لبنان کی جنوبی سرحد پر حزب اللہ کے ارکان کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?