زخمی ہیلی میتھیوز کی سرجری ہوگی

Mir Ajaz
1 Min Read

یواین آئی

اینٹیگوا/ ویسٹ انڈیز خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز کندھے کی چوٹ کی سرجری کے لیے کچھ وقت کے لیے میدان سے باہر رہیں گی۔میتھیوز کو انگلینڈ کے دورے کے پہلے ون ڈے میچ کے دوران کندھے میں چوٹ لگی تھی، جس کی وجہ سے وہ سیریز کے باقی میچ نہیں کھیل سکیں تھیں۔ویسٹ انڈیزکی 27 سالہ میتھیوز جنوبی افریقہ کے ساتھ گھریلو ون ڈے سیریز کے لیے واپس لوٹیں۔ تاہم، وہ آئندہ خاتون ون ڈے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گی۔ میتھیوز سرجری کروا کر 2026 تک مکمل طور پر فٹ ہونا چاہتی ہیں۔

Share This Article