عظمیٰ نیوز سروس
سری نگر// کولگام ضلع کے گاسرن گاؤں میں بدھ کو ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔عبدالصمد نامی شہری پر ریچھ اس وقت حملہ آور ہواجب وہ کہیں جارہا تھا۔است زخمی حالت میں ضلع ہسپتال کولگام منتقل کیا گیا ہے جہاں سے اسے علاج معالجہ کے لیے سکمز صورہ ریفر کیا گیا ہے۔