Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

رینج پٹن میں ٹریفک حادثہ

Last updated: April 26, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

فیاض بخاری
 

بارہمولہ//شمالی ضلع بارہ مولہ کے رینج پٹن علاقے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے پنچایتی نمائندوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کپوارہ کے سرپنچ  اور گاڑی کے ڈرائیورکی موقع پر ہی موت ہوئی جبکہ2 پولیس اہلکاروں سمیت 6  افرادزخمی ہوئے ۔پولیس نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر 6بجکر 10منٹ پر رینج پٹن علاقے میں ایس آر ٹی سی گاڑی زیر نمبر JKO1Y/0802 اور ٹپرزیر نمبر JK05K/4013 کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس وجہ سے گاڑی میں سوار 8 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کوجے وی سی پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے سرپنچ کو مردہ قرار دیا۔متوفی سرپنچ کی شناخت فیاض احمد بٹ ولد صمد بٹ ساکن گلگام کپواڑہ کے بطور ہوئی ہے۔ بعد میں زخمیوں میں سے ڈرائیورعبدالقیوم شاہ ولد الہ الدین ساکن گگلوسہ کپواڑہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔حادثے میں زخمی ہوئے شہریوں کی شناخت حقیقت شاہ ولد عبدالقیوم ، ، عبدالجبار لون ولد عبدالرحیم لون ساکن شیر وانی پورہ بارہ مولہ ( ٹپر ڈرائیور)،  محبوب مسعودی ولد منظور مسعودی ساکن سری گام لولاب( کنڈیکٹر)،عبدالاحد خان ولد ولی محمد خان ساکن ناتنوسہ( ہیلپر محکمہ دہی ترقی) کے علاوہ کانسٹیبل عبدالحمید بٹ ولد عبد الجبار،سلیکشن گریڈ کانسٹیبل محمد اقبال شیخ ولد غلام محی الدین کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کے متعلق کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

 

 

اوڑی میں پتھرلگنےسے خاتون کی موت

ظفر اقبال

 

اْوڑی// شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کمل کوٹ اوڑی گائوںمیں پیر کی دوپہرپہاڑی سے گرا پتھر لگنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی۔اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ کمل کوٹ کے سید ناصر حسین کی اہلیہ حسن فاطمہ اس وقت  پتھر لگنے سے ہلاک ہوئی جب وہ قریبی جنگلاتی علاقے میں گائے چرانے گئی تھی۔خاتون کو اس کے والدین نے پی ایچ سی سلطان کڑی لایا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پولیس نے  خاتون کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?