Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ریلائنس جیو نے ’’ انٹرٹینمنٹ بونانزا‘‘لانچ کیا

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
ممبئی // سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے جیو فائبر پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے 22 اپریل سے “انٹرٹینمنٹ بونانزا” کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔ دراصل جیو فائبر کے 399 روپے اور 699 روپے کے پلانس بیسک انٹرنیٹ پلان تھے ، جو 30 اور 100ایم پی بی ایس سپیڈ ملتی تھی۔ اب ریلائنس جیو نے ان پلانس کے ساتھ انٹرٹینمنٹ پروسنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئے اور موجودہ دونوں صارفین ان نئے پلان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اعلان کے مطابق صارفین 399 روپے ماہانہ سے شروع ہونے والے لامحدود تیز رفتار انٹرنیٹ پلان کے ساتھ اضافی 100 روپے یا 200 روپے ماہانہ ادا کر کے 14 او ٹی ٹی ایپس سے لطف اندوز ہوسکیں گے ۔ اضافی 100 روپے ادا کرنے سے صارفین جیو کے انٹرٹینمنٹ پلان کا فائدہ اٹھا سکیں گے جس میں انہیں 6 تفریحی OTT ایپس ملیں گی۔ 200 روپے کے انٹرٹینمنٹ پلس پلان میں 14 ایپس شامل ہیں۔ 14 ایپس میں Disney+ Hotstar, Zee5, Sonyliv, Voot, Sunnxt, Discovery+, Hoichoi, Altbalaji, Eros Now, Lionsgate, ShemarooMe, Universal+, Voot Kids, JioCinema شامل ہیں۔ جیو فائبر کو ایک ہی وقت میں آلات سے منسلک کیا جا سکتا ہے ، اس لیے صارفین موبائل اور ٹی وی دونوں پر ان ایپس کے تفریحی پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔انٹرٹینمنٹ بونانزا کے تحت کمپنی نے اپنے نئے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے داخلے کی لاگت کو کم کر کے صفر کر دیا ہے ۔ یعنی صارفین کو تقریباً 10 ہزار روپے کی سہولیات مفت ملیں گی جس میں انٹرنیٹ باکس (گیٹ وے راؤٹر)، سیٹ ٹاپ باکس اور انسٹالیشن چارج شامل ہے ۔ لیکن اس کے لیے کسٹمر کو جیو فائبر پوسٹ پیڈ کنکشن کا پلان لینا ہوگا-

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?