Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ریزرو بینک آف انڈیا کا بڑا فیصلہ پالیسی ریٹ میں کمی، گھر اور کار قرض سستے ہوں گے

Mir Ajaz
Last updated: June 6, 2025 10:42 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

ممبئی//ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے مستقبل میں افراط زر کی نرمی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کے مقصد سے پالیسی ریٹ بالخصوص ریپو ریٹ میں مسلسل تیسری بار نصف فیصد کی کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے گھریلو قرضوں اور گاڑیوں اور دیگر قرضے سستے ہو جائیں گے۔ آر بی آئی فروری 2025 سے ریپو ریٹ میں ایک فیصد کی کٹوتی کرچکا ہے۔ریزرو بینک کے گورنر سنجے ملہوترا نے ایم پی سی کی 55ویں میٹنگ اور ایم پی سی کی رواں مالی سال کی دوسری تین روزہ دو ماہی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کے بارے میں مطلع کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دو بار 0.25فیصد اور 0.25 فیصد کی ریپو ریٹ میں کمی کی گئی تھی اور اب اس میں 0.50فیصد کی کٹوتی کی جا رہی ہے جو فوری اثر سے نافذ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سسٹم میں لیکویڈیٹی بڑھانے کے مقصد سے کیش ریزرو ریشو (سی آر آر) کو مرحلہ وار انداز میں ایک فیصد کم کیا جا رہا ہے، جس سے سسٹم میں لیکویڈیٹی میں 2.50لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوگا۔ اس کٹوتی کے بعد سی آر آر چار فیصد سے کم ہو کر تین فیصد ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایم پی سی نے لکویڈیٹی ایڈجسٹمنٹ سہولت کے تحت پالیسی ریپو ریٹ کو 50 بیسس پوائنٹس سے کم کر کے 5.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فوری اثر سے نافذ العمل ہوگا۔ نتیجے کے طور پر، اسٹینڈنگ ڈپازٹ فیسیلٹی (ایس ٹی ایف) کی شرح کو 5.25 فیصد تک ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ مارجنل اسٹینڈنگ فیسیلٹی (ایم ایس ایف) کی شرح اور بینک ریٹ کو 5.75 فیصد پر ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?