Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ریاست میں84,516 بے روزگاروں کا اندراج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر//گورنر کے صلاح کار کے وِجے کمار نے کل ایک میٹنگ میں محنت و روزگار محکمہ کے کام کا ج کا تفصیلی جائزہ لیا۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری صنعت و حرفت شیلندر کمار ، لیبر کمشنر بشیر احمد خان، ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ جی آر میر ، ڈائریکٹر انٹرپرینور شپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ ایم آئی پرے، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے وومنز ڈویولپمنٹ کارپوریشن ناہیدہ سوز اور محکمہ کے سینئر افسران نے موجود تھے۔صلاح کا ر نے محکمہ روزگار کو مزید فعال بنا کر سول سروسز امتحانات کے لئے طلباء کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کے علاوہ مختلف کالجوں میں کیرئیر کونسلنگ کو فرو غ دینے پر زور دیا۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ریاست میں 84,516 بے روزگار نوجوانوں کا اندراج کیا گیا جب کہ محکمہ کے پاس 698سیلف ہیلپ گروپ درج ہیںجنہیں 115.89کروڑ روپے مالیت کے 1,282 کام الاٹ کئے گئے ہیں۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ ای ڈی آئی سیڈ کیپٹل فنڈ سکیم کو عملارہی ہے جس کے تحت صنعت کاروں کو تربیت فراہم کرنے کے علاوہ اَنڈر گریجویٹوں کو 4 لاکھ روپے ،گریجویٹوں کو 5لاکھ روپے ، پوسٹ گریجویٹوں کو ساڑھے 6 لاکھ روپے جبکہ پیشہ ور اور ٹیکنیکل گریجویٹوں کو10 لاکھ روپے تک سکیم کے تحت فراہم کئے جاتے ہیں ۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ای ڈی آئی ریاست میں 3.63 کروڑ روپے لاگت والے 662یونٹوں کے قیام میں معاونت فراہم کی جبکہ رواں مالی سال کیلئے  37.56 کروڑ روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔یوتھ سٹارٹ اَپ لون سکیم کے تحت پی ڈی آئی نے 107یونٹوں کے قیام کے لئے گزشتہ مالی سال کے دوران 2.34کروڑ روپے خرچ کئے۔میٹنگ میں ناہیدہ سوز نے بتایا کہ وومن ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے خواتین صنعت کاری پروگرا م کے تحت  20منافع بخش یونٹوں پر 36کرو ڑروپے خرچ کئے۔صلاح کار کو بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف اضلاع میں 30 روزگار میلوں میں 745 نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا۔میٹنگ میں مزید بتایا گیاکہ محکمہ لیبر نے گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف نوعیت کے 1,126کیسوں کا نپٹارہ کیا جبکہ ابھی بھی 1,254 کیس زیر التوأ ہیں۔اس کے علاوہ محکمہ نے فیکٹری ایکٹ کے تحت 908 معائینے کئے اور 22مالکان کے خلاف قانونی کاررِوائی کی اور مالی سال 2017-18کے دوران 1,151 افراد کے خلاف بھی کاررِوائی کی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?