Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

روہت شرما کو کپتانی واپس ملنے کا امکان

Mir Ajaz
Last updated: April 5, 2024 6:44 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

نئی دہلی//ممبئی انڈینز کی اس بار بھی آئی پی ایل میں شروعات اچھی نہیں رہی، تاہم اس سال کچھ عجیب سی صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے جبکہ ہاردک پانڈیا پلان کے مطابق کپتانی کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔سابق بھارتی بیٹر منوج تیواری کا خیال ہے کہ ہاردک پانڈیا دباؤ میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آل راؤنڈر نے پہلے 2 میچوں میں بولنگ کی لیکن وہ تیسرے مقابلے میں بولنگ نہیں کر رہے تھے۔مجھے لگتا ہے کہ کراؤڈ نے جس طرح رویہ اختیار کیا اس قسم کے استقبال سے وہ دباؤ میں نظر آئے۔ مجھے لگتا ہے کہ ابھی میچز کے وقفے کے دوران ہاردک پانڈیا کی جگہ روہت شرما کو کپتانی واپس دی جا سکتی ہے۔تیواری نے کہا کہ یہ ہو سکتا ہے اور یہ ایک بہت بڑی کال ہے لیکن میں ان فرنچائزز اور مالکان کو جتنا بھی سمجھتا ہوں مجھے لگتا ہے کہ وہ اس طرح کا فیصلہ لینے میں نہیں ہچکچاتے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ فرنچائز مالکان نے یہ سب اس وقت شروع کیا تھا جب انھوں نے روہت سے کپتانی لے کر اور ہاردک کو سونپی تھی۔ آپ نے ایسے کپتان کو تبدیل کیا جس نے آپ کو پانچ ٹائٹل جتوائے تھے۔خیال رہے کہ میچوں کا نتیجہ ہو یا کراؤڈ کی دشمنی ہر جگہ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا عتاب کا شکار نظر آتے ہیں۔ تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ2015 میں بھی ممبی کی ٹیم سیزن کے اپنے پہلے چار گیمز ہار گئی تھی لیکن ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?