Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

Towseef
Last updated: July 5, 2025 11:00 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ماسکو //امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوتن سے بات چیت کے چند گھنٹوں بعد روس نے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ کر دیا، جس میں کم از کم 23 افراد زخمی ہوئے اور دارالحکومت کیف میں عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ فضائی حملے کے سائرن، کامیکاز ڈرونز کی آہٹ اور تیزی سے دھماکوں کی آوازیں شام سے لے کر علی الصبح تک گونجتی رہیں، یوکرین کی فضائیہ کے مطابق روس نے کل 539 ڈرونز اور 11 میزائل حملے کیے۔خاندان پناہ لینے کے لیے زیر زمین میٹرو اسٹیشنوں میں چلے گئے، جبکہ شہر کے مرکز پر دھواں دیکھا گیا، ڈرون سے تباہ ہونے والے ایک بلند و بالا اپارٹمنٹ بلاک کے باہر رہائشی صفائی کا کام شروع ہونے کے بعد جائزہ لیتے رہے، جن میں سے کچھ رو پڑے۔40 سالہ رہائشی ماریا ہلچینکو نے بتایا کہ میں دھماکوں کی آواز سے بیدار ہوا، پہلے ڈرونز کی ا?واز ا?نے لگی، اور پھر دھماکے شروع ہوئے۔صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملے کو شدید اور سفاکانہ قرار دیا، جو جمعہ کی شام صدر ٹرمپ سے جنگ اور امریکی فضائی دفاعی میزائلوں کی فراہمی میں تعطل پر بات چیت کریں گے۔انہوں نے ایکس پر لکھا کہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ، کل ہمارے شہروں اور علاقوں میں پہلے فضائی حملے کے الرٹس تقریباً اسی وقت ملنا شروع ہوئے، جب میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ہونے والی فون کال کی رپورٹس آرہی تھیں۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس پھر یہ ظاہر کر رہا ہے کہ اس کا جنگ اور دہشت گردی کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، انہوں نے روس پر دباؤ بڑھانے اور فضائی دفاعی ساز و سامان دینے کا مطالبہ کیا۔کیف کے حکام نے بتایا کہ حملے میں تقریباً 40 اپارٹمنٹ بلاکس، مسافر ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، پانچ اسکولوں، کیفے اور بہت سی کاروں کو نقصان پہنچا، پولینڈ نے کہا کہ وسطی کیف میں اس کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کو نقصان پہنچا، تاہم عملہ محفوظ رہا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

محصور بچوں کیلئے اٹلی سے امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز روانہ

July 14, 2025
بین الاقوامی

پانی کیلئے انتظار میں کھڑے بچوں پر بمباری | 17 بچوں سمیت مزید35فلسطینی جاں بحق

July 14, 2025
بین الاقوامی

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ

July 14, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?