Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

روس۔یوکرین جنگ | خاتمے کیلئے جدہ میں سمٹ شروع

Towseef
Last updated: August 6, 2023 1:12 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی
جدہ//یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئے سعودی عرب کی میزبانی میں سمٹ شروع ہوگئی۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی اس سمٹ میں 40 ممالک کے حکام شرکت کررہے ہیں۔ یہ سمٹ ایک ہفتے جاری رہے گی جس میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے اصول وضع کیے جائیں گے جب کہ اس سمٹ میں روس کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر ولودومیرزیلسنکی نے ہفتے سے شروع ہونے والے اس ڈائیلاگ کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس سمٹ میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جہاں روس یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔یوکرین کے صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہ غذائی تحفظ کا مسئلہ ہے، یہ افریقا، ایشیا اور دنیا کے دیگر ایسے ممالک جو براہ راست اس بات پر انحصار کرتے ہیں کہ امن فارمولے کو کیسے نافذ کیا جائے، ان ممالک کے عوام کی قسمت کا بھی مسئلہ ہے۔

یوکرین کا روسی سمندری جہاز پر حملے کا دعویٰ
یواین آئی

خارکیف// یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحیرہ اسود میں روسی جہاز پر حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ جمعے کے روز روس میں نووروسیسک بندرگاہ کے قریب ہوا۔ جس کی وجہ سے اناج کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد روس -یوکرین جنگ ایک بار پھر بحیرہ اسود تک پہنچ گئی ہے۔ جس بندرگاہ پر حملہ ہوا وہ روس کا ایک بڑا برآمدی ہب ہے۔ یوکرین نے اس حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ اس میں سمندری ڈرون کو جہاز سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یوکرین نے بتایا ہے کہ جب ڈرون روسی جہاز سے ٹکرا گیا تو اس میں 450 کلو بارود تھا۔ تاہم روس نے ڈرون سے کسی قسم کے نقصان کی تردید کی ہے۔ وہیں بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جس روسی جہاز سے یوکرین کا ڈرون ٹکرا گیا وہ اولینوگورسکی گورنیاک ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑاجوابی حملہ | یرو شلم اورتل ابیب پر میزائلوں کی بارش | 200کے قریب بیلسٹک میزائیل داغے گئے،اسرائیل کی اہم تنصیبات نشانہ

June 15, 2025
بین الاقوامی

عالمی برادری فوری اقدامات کرے: او آئی سی

June 14, 2025
بین الاقوامی

ایرانی حجاج حالات معمول پر آنے تک ہمارے مہمان :شاہ سلمان

June 14, 2025
بین الاقوامی

ایران میں20بچوں سمیت 78افراد جاں بحق | تازہ ہلاکتوں میں مزید 2فوجی جنرل شامل

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?