Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رمیز نے پی سی بی کی انسداد کرپشن پالیسی پر پھر سوال اٹھا دیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کراچی/پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کا کرکٹ میں کرپشن کے معاملے پر سخت موقف رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ اوپنر اسپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے بارے میں سخت موقف رکھنے والے کرکڑز میں شمار کئے جاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے تازہ پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فکسنگ کیس میں ملوث کرکڑز کو کم سزائیں دی گئیں، اب سلمان بٹ کو لانے کی تیاری ہو رہی ہے۔یاد رہے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکڑ نے اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی فٹنس پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں ’ اے‘ ٹیم کے ساتھ موقع دے کر انڑنیشنل کرکٹ میں واپس لانے کی حکمت عملی کا سہارا لیا جائے گا۔یاد رہے ڈومیسٹک ٹی 20 میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر کو لاہور کی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر بھی خاصی تنقید سامنے آئی تھی۔پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سلمان بٹ کو چند ماہ پہلے ہائی پرفارمینس کیمپ میں ان کی درخواست پر شامل کیا جا چکا ہے۔پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو رمیز راجا کا کہنا ہے کہ کرکٹ شرفا کا کھیل ہے، البتہ اس کھیل کی ساکھ متاثر کرنے والے کرکڑز کو جب سخت سزائیں دینے کے بجائے انہیں چھوٹ دینے کی پالیسی اپنائی جائے گی تو اس کھیل سے دیرینہ محبت اور لگاؤ رکھنے والوں کو ٹھیس پہنچنا ایک فطری عمل ہے۔55 سالہ معروف کرکٹ کمنٹیٹر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ان کی کتاب میں کرکٹ کرپشن میں ملوث کھلاڑیوں کے لئے اس کھیل میں واپسی کا مطلب ان کرکڑز کے ساتھ زیادتی ہے۔
جو ایمانداری اور پروفیشنلزم کے اصلولوں کیساتھ اس کھیل سے وابستہ ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب
سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
جموں
جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر
جموں
پاکستان کی دہشت گردی کا خطرناک کھیل ختم : راجناتھ سنگھ ایسے طریقے استعمال کرینگےجنکے بارے میں پاکستان سوچ بھی نہیں سکتا
برصغیر

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?