Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: رامسو اور مگرکوٹ میں محکمہ بجلی کیخلاف مظاہرے، شاہراہ پر ٹریفک میں خلل
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » رامسو اور مگرکوٹ میں محکمہ بجلی کیخلاف مظاہرے، شاہراہ پر ٹریفک میں خلل
خطہ چناب

رامسو اور مگرکوٹ میں محکمہ بجلی کیخلاف مظاہرے، شاہراہ پر ٹریفک میں خلل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال // جموں سرینگر شاہراہ پر واقع ضلع رام بن کے رامسو اور مگرکوٹ کے علاقوں میں لوگوں نے محکمہ بجلی کی ناقص کارکردگی ، غیر اعلانیہ کٹوتی اور تین روز تحصیل اکڑال کے بیشتر علاقوں میں بجلی بند رہنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت ایک گھنٹے سے زائد عرصے کیلئے بند کردی۔ شاہراہ پر واقع رامسو میں لوگوں نے میر واعظ کوہستان مولانا عطا محمد کٹوچ کی کال پر نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد سے جلوس کی صورت میں احتجاجی مظاہرے کئے اور بازار میں پہنچ کر مقامی د وکاندار اور لوگ اس جلوس میں شامل ہوئے۔ لوگ  محکمہ بجلی کے خلاف جم کر نعرے بازی کر رہے تھے ۔ اس موقع پر لوگوں نے زبردست احتجاج کیا اور شاہراہ پر گاڑیوں کی دو طرفہ ٓامدورفت ایک گھنٹے سے زائد عرصے تک کیلئے روک دی۔ لوگوں کا الزام ہے کہ محکمہ بجلی کے حکام بجلی بند رکھکر رامسو ، مگر کوٹ ، اکڑال اور پوگل پرستان کے علاقوں میں صارفین بجلی کو سخت مشکلات میں ڈالے رکھا ہے  اور اس کی سب سے بڑی سزا ان سکولی بچوں کو بھگتنا پر رہی ہے جن کے امتحانات چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی آنکھ مچولی اور بجلی کے بند رہنے کا عمل ماہانہ بجلی فیس ادا کرنے والے صارفین بجلی کے جیبوں پر بھاری پڑ رہے ہیں کیونکہ سب ڈویژن رامسو کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ کٹوتی اور کئی روز تک بجلی تسلسل کے ساتھ بند رہتی ہے اور شام اور صبح کے وقت لوگوں کو گھپ اندھیروں میں ہی رہنا پڑتا ہے۔ محکمہ بجلی کی ناقص کارکردگی کے خلاف شاہراہ پر واقع مگر کوٹ کے مقام لوگوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت جموں وکشمیر پنتھر پارٹی کے ریاستی سیکریٹری سیوا سنگھ بالی اور ینگ پنتھرس کے ضلع جرنل سیکریٹری افتیاز احمد سوہل کر رہے تھے۔ اس موقع پر لوگوں نے شاہراہ پر محکمہ بجلی کی عدم توجہی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور محکمہ بجلی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا یا۔ مقررین نے کہا کہ محکمہ بجلی کے ملازمین اور انجینئروں کی اپنے فرض کے تئیں برتی جانے والی غفلت کی وجہ سے تحصیلاکڑال ، پوگل پرستان کے درجنوں دیہات کئی کئی روز تک بجلی سے محروم رہتے ہیں اور محکمہ کی لاپرواہی کا عالم یہ کہ تین روز سے موسم کے ابر رہنے کے بعد سے بجلی بند ہے۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?