Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ذیابیطس کے 40 فیصد کیسوں کی تشخیص نہیں ہوتی:عالمی سروے

Mir Ajaz
Last updated: September 30, 2023 1:04 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

دبئی// حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ذیابیطس کے 40 فیصد مریضوں میں اس بیماری کی تشخیص ہی نہیں ہوتی۔ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس کے شکار 40 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔یہ انکشاف Aging Analytics Agency کی جانب سے ایک نئے عالمی سروے میں سامنے آیا ہے ۔ایجنسی کی جانب سے ‘ذیابطیس گلوبل انڈسٹری اوور ویوو 2023’ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی، ایجنسی کی جانب سے یہ اب تک کا سب سے بڑا سروے تھا۔گزشتہ روز کو شائع ہونے والی اس تحقیق میں 2 ہزار 800 سے زیادہ کمپنیوں، ایک ہزار 500 سرمایہ کاروں اور 80 تحقیقی اور ترقیاتی مراکز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق افریقہ میں 60 فیصد، جنوب مشرقی ایشیا میں 57 فیصد اور مغربی پیسیفک میں 56 فیصد ذیابطیس کیسز کی تشخیص ہی نہیں ہوتی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں میں اس بیماری کی تشخیص ہوتی ہے ان میں سے نصف لوگ علاج ہی نہیں کراتے ،ذیابطیس میں مبتلا ہر چار میں سے تین مریض غریب اور متوسط ممالک میں رہتے ہیں جہاں لوگوں کو طبی سہولیات تک رسائی حاصل نہیں ہوتی۔

 

رپورٹ کی مرکزی محقق ساشا کوروگوڈسکی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں 530 سے زائد کمپنیاں ذیابیطس کی تشخیص میں مہارت رکھتی ہیں لیکن ان میں سے صرف 33 کمپنیاں افریقا، جنوب مشرقی ایشیا اور مغربی پیسیفک میں واقع ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ہیلتھ کیئر پروفیشنلز اور تشخیصی آلات کی کمی سمیت ہیلتھ کیعر انفرا اسٹریکچر کی وجہ سے ذیابیطس کی تشخیص نہیں ہوپاتی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کے علاج کے طریقہ کار میں بڑا فرق ہیں، اس لیے یہ یقینی بنانا اہم ہے کہ ہر کوئی، چاہے وہ کہیں بھی رہتا ہو، ذیابیطس کے لیے درکار مدد حاصل کرے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?