Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی یونیورسٹی میں بیک وقت دو ڈگریاں اکیڈمک کونسل نے منصوبے کو منظوری دی

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی// اب دہلی یونیورسٹی میں طلباء ایک ساتھ دو ڈگریاں لے سکیں گے۔ ڈی یو کی اکیڈمک کونسل نے حال ہی میں اس پلان کی منظوری دی ہے۔ اب یہ تجویز 27 جولائی کو ہونے والی ایگزیکٹو کونسل میں رکھی جائے گی۔ اس پروگرام میں طلباء بی اے پروگرام کے ساتھ آنرز کی ڈگری حاصل کر سکتے ہیں لیکن طلباء کو یہ دونوں کیلئے ڈی سے ہی داخلہ لینا ہوگا۔ ان میں سے ایک ڈگری ریگولر اور دوسری ڈگری کو فاصلاتی قرار دی جائے گی۔DU میں دوہری ڈگری کی تجویز 27 جولائی کو ہونے والی ایگزیکٹو کونسل میں رکھی جائے گی۔ اگر یہاں سے منظوری مل جاتی ہے، تو دوہری ڈگری پروگرام کے لیے روڈ میپ اور رہنما خطوط تیار کیے جائیں گے۔ اس کے بعد ہی ادارے میں دوہرے کورسز کے داخلے شروع کیے جائیں گے۔ ڈی یو اسکول آف اوپن لرننگ کے ڈائریکٹر پروفیسر۔ پائل ماگو نے بتایا کہ ایک ساتھ دو ڈگریاں حاصل کرنے کا نظام 25-2024 کے سیشن سے نافذ کیا جائے گا۔دوہری ڈگری کے تحت اگر کوئی طالب علم کالج کے آنرز پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے سے قاصر رہتا ہے تو وہ اسکول آف اوپن لرننگ (ایس او ایل) کے آنرز کورس میں داخلہ لے سکتا ہے، لیکن یہ دونوں پروگرام ایک دوسرے سے الگ ہونے چاہئیں۔ اس طرح طلباء بی اے کے ساتھ آنرز کی ڈگری بھی حاصل کر سکیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
محرم الحرام کی تقریبات||سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ صوبائی پولیس سربراہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ
کشمیر
ریزرویشن معاملہ حکومت واضح ٹائم لائن طے کرے:الطاف بخاری
کشمیر
طلبا مایوس اور حکومت خاموش:وحید پرہ
کشمیر
لاڑلی بیٹی سکیم پرانتظامی غفلت کا سایہ بینک و سرکاری دفاتر کی بے حسی سے والدین نالاں
کشمیر

Related

برصغیر

مقامی زبانیں ملکی ثقافت کازیور انگریزی بولنے والوں کو عنقریب شرم آئے گی:امیت شاہ

June 19, 2025
برصغیر

پنشنروں کی شکایات کا ازالہ ترجیح یکم سے30جولائی تک خصوصی مہم کاانعقاد ہوگا:ڈاکٹرجتندرسنگھ

June 19, 2025
برصغیر

سونیا گاندھی ہسپتال سے رخصت، کانگریس رہنما کی صحت میں بہتری

June 19, 2025
برصغیر

مودی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس آج بہاراوراُڑیشہ کے دورے پرروانہ ہوں گے

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?