Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

دہشت گردی کبھی بھی بھارت کے حوصلےپست نہیںکر سکتی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Towseef
Last updated: April 30, 2025 12:20 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں// بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ملی ٹینسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کر سکتی ہے ۔انہوں نے کہا’’بزدلانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد،سینکڑوں نڈر سیاح گلڈانڈا اور چھتر گلہ پہنچے اور ہماری سرزمین کی خوبصورتی کو گلے لگایا‘‘۔موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا’’دہشت گردی بھارت کے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتی ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’بزدلانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد،سینکڑوں نڈر سیاح گلڈانڈا اور چھتر گلہ پہنچے اور ہماری سرزمین کی خوبصورتی کو گلے لگایا‘‘۔انہوں نے پوسٹ میں مزید کہا’’بھدرواہ پٹھان کوٹ شاہراہ 4دنوں کے بعد دوبارہ کھل گئی جس کے ساتھ معمولات زندگی بحال ہوگئے ‘‘‘۔ڈاکٹر سنگھ نے اپنے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک منٹ پندرہ سیکنڈوں پر محیط ایک ویڈیو بھی اپ لوڈ کیا ہے جس میں فوجی جوان سیاحوں کا استقبال پھول دیتے ہوئے کرتے ہیں اور ویڈیو میں سیاحوں کو لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

جموں

ریاسی کے مہورا درماڑی میں طوفانی آندھی و بارش سے تباہی | خاتون جاں بحق، درجنوں مویشی ہلاک، فصلیں و میوہ جات برباد

June 1, 2025
جموں

جنرل اوپندر دیویدی کا جموں کے پرگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

June 1, 2025
تازہ ترینجموں

جنرل اوپندر دیویدی نے جموں و کشمیر کے پارگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

May 31, 2025
جموں

سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?