Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دوہرے خطرے کے پیش نظر فوج کیلئے جدید ٹیکنالوجی ضروری:راجناتھ

Mir Ajaz
Last updated: May 26, 2023 1:08 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 نیوز ڈیسک

 

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ سرحدوں پر دوہرے خطرے کے پیش نظرفوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہونا ضروری ہے اور اس میں ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور تربیتی دنیایعنی اکیڈمیوں کے بیچ تال میل اور شراکت داری کا اہم کردار ہے ۔مسٹر سنگھ نے کل یہاں ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور تربیتی (ڈی آر ڈی او) -تربیتی کانفرنس’ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آرڈی او خصوصی طور پر دفاع سے متعلق ٹیکنالوجی تیار کرتا ہے لیکن ان میں سے زیادہ تر ٹیکنالوجی ریسرچ کے نتائج سے پیدا ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا،اس طرح ڈی آر ڈی او اکیڈمیوں کے درمیان شراکت داری ہوگی، تو ڈی آر ڈی او دوہرے استعمال کی ٹیکنالوجی کی طرف مزید آگے بڑھے گا۔ یہ شراکت داری میں جتنا اضافہ ہوگا اتنے ہی تناسب میں ہندوستان ریسرچ سیکٹر میں اضافہ ہوگا۔

 

 

دونوں شعبوں میں سائنس کو ذاتی سطح اور تنظیم کی سطح پر بھی جڑنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہاآج ہم دنیا کی سب سے بڑی افواج میں سے ایک ہیں، ہماری فوج کی دلیری اور بہادری کا چرچا پوری دنیا میں ہوتا ہے ۔ ایسے میں ضروری ہے ، کہ ملک کے مفاد اور حفاظت کرنے کے لئے ہمارے پاس ٹیکنالوجی کے مورچوں پر فوجیں ہوں۔ ہندوستان جیسے ملک میں تو اس لئے بھی بے حد اہم ہو جاتا ہے ، کیونکہ ہم اپنی سرحدوں پر دوہرے خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے میں پوری دنیاکے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلنے کے لئے ، ہمارا ٹیکنالوجی کے نظریہ سے ترقی ہونا ضروری ہے ۔ ہندوستان کے ‘ڈی آر ڈی او کو بہت طویل سفر طے کرنا ہے ۔ اس لئے سب کا ساتھ چلنا بے حد ضروری ہے ۔انہوں نے کہا،21ویں صدی ہندوستان کی صدی ہے ، اس لئے 21ویں صدی میں ہمارے سامنے آنے والے چیلنجوں کو سامنا کرنے میں ڈی آر ڈی ڈو -اکیڈمیوں کی شراکت داری بہت بڑا کردار اداکرنے والی ہے ۔ یہ شراکت داری ہندوستان کو دفاع ٹیکنالوجی کی دنیا میں معروف نیشن بنانے میں مدد کرے گی۔وزیر دفاع نے کہا کہ آج ملک کے سامنے کئی بڑے بڑے چیلنج ہیں۔ ان چیلنج سے کوئی تنظیم اکیلے نہیں نمٹ سکتی۔ ان سے اجتماعی اور شراکت داری سے ہی نپٹارا کیا کیا جا سکتاہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?