مہور//گذشتہ روز ایک12سالہ کمسن سدیش کمار ولد سکھ دیو سنگھ ساکنہ مالیکوٹ اچنی ڈھوک کی جانب جاتے ہوئے نند کوٹ میں دریا عبور کرتے ہوئے ڈوب گیا تھا ۔پولیس نے بتایا کہ اس حادثہ کی خبر مالیکوٹ پولیس پوسٹ کو ملی تو انہوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے اس کی لاش کو بازیاب کر لیا ہے۔