Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: دارالعلوم شےری بارہمولہ میں 27حفاظ کی دستاربندی کی گئی
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » دارالعلوم شےری بارہمولہ میں 27حفاظ کی دستاربندی کی گئی
کشمیر

دارالعلوم شےری بارہمولہ میں 27حفاظ کی دستاربندی کی گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بارہمولہ //دارالعلوم شےری بارہمولہ کے اہتمام سے جلسہ دستار بندی کی تقرےب منعقد ہوئی جس مےں 27 حفاظ کی دستار بندی کی گئی ۔ تقرےب مےں مولانا غلام نبی قاسمی اُستاد حدےث و ادب دارالعلوم (وقف )دےوبندمہمان خصوصی شامل تھے ۔ تقرےب کے دوران علماءکرام نے مختلف مو ضوعات پر روشنی ڈالی ۔ محمد الطاف گنائی ساکنہ بےلہ بونےار،سےد زاہد احمد شاہ ساکنہ پہلی پورہ ،فیاض احمد مےر ساکنہ دھنی سےداں اوڑی،جہانگےر احمد شےخ ساکنہ چاکر اوڑی،محمد فاضل لون ساکنہ رےرم ٹنگمرگ ،محمد آصف لون ساکنہ لچھی پورہ بونےار،سجاد احمد خان ساکنہ نوشہرہ بونےار،عبدالماجد خان ساکنہ اورنبوہ بونےار،مدثر احمد خان ساکنہ منزگام بونےار،ساجد احمد مےر ساکنہ گوالتہ اوڑی،ناصر احمد منگرےال ساکنہ سلطان ڈھکی اوڑی،خورشےد احمد بجاڑ ساکنہ کپوارہ،بلال احمد لون ساکنہ کلنترہ کنڈی،محمد الطاف پسوال ساکنہ چھوٹالی بونےار،ہلال احمد نجار،عبدالمجےد شےخ ،جاوےد احمد شےخ ساکنان اجارہ بونےار،ساحل زمان ساکنہ اڈوسہ اوڑی،محمد عاذب ساکنہ گوالتہ اوڑی،منظور احمد مےر ساکنہ پا توسہ رفےع آباد ، محراج الدےن تےلی ساکنہ منزگام بونےار ، سےد حسےب ساکنہ بجہامہ اوڑی ،شاداب احمد منگرےال ساکنہ ،توصےب احمد منگرےال ساکنان سلطان ڈھکی اوڑی ،محمد امجد منگرےال ،محمد سکندر لون ساکنہ سنگرام پورہ رفےع آباد کی دستاربندی کی گئی۔ آخر پر مہتمم دار العلوم شےری عبد القےوم قاسمی نے انتظامےہ کا شکرےہ ادا کےا جنہوں نے اس مجلس مےں اپنا تعاون پےش کےا ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

کشمیر

لسانی تنوع ترقی کی کلید

September 19, 2025
کشمیر

بارشوں اورسیلاب سے دھان فصل کونقصان

September 19, 2025
کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین

September 19, 2025
کشمیر

۔1996 میں پلوامہ میں دوہرے قتل کا معاملہ

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?