Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

خواتین کی بااختیاری کی مثال کپوارہ کی بے سہارالڑکی نہ صرف کنبے بلکہ سینکڑوں کاسہارابن گئی

Mir Ajaz
Last updated: August 10, 2022 12:51 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

اشرف چراغ

کپوارہ// کپوارہ پسماندہ ضلع ہونے کے باوجود بھی زندگی کے ہر شعبہ میں آگے ہے۔ یہا ں ایسے بھی لوگ ہیں جو غریبی سے لڑ کر اپنا نام کمانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔کپوارہ کے تایخی گائو ں ترہگام میں ایک غریب اور بے سہارا لڑکی رضیہ سلطان اپنے کنبے کے لئے سہارا بن گئی اور اس نے کریول کڑھائی میں اپنا نام کمایا ۔رضیہ سلطان 10سال قبل شفقت پدری سے محروم ہو گئی اور باپ کے انتقال کے بعد اس کے کنبے کی مالی مدد کرنے والا کوئی نہیں رہا جس کے بعد گھر کی ساری ذمہ داریا ں رضیہ نے اپنے کندھو ں پر لیں ۔رضیہ کا کہنا ہے کہ انہو ں نے ایک مقامی کریول کڑھائی سنٹر پر کام شروع کیا اور بہت کچھ سیکھ کر اپنا کریول کڑھائی سنٹر قائم کر کے کارو بار شروع کیا ۔رضیہ کا کہنا ہے کہ جب میرے والد ہم سب کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھو ڑکر چلے گئے تو ہم بے سہارا ہو گئے کیونکہ ہمارے گھر میں کوئی بھی کمانے والا نہیں تھا جس کی وجہ سے ہمیں مالی دشواریو ں کا سامنا کرنا پڑا ۔

 

رضیہ کا کہنا ہے کہ میری زندگی کی راتیں اسی کشمکش میں گزر رہی تھیں کہ قسمت نے ایک دن ساتھ دیا اور میں 19سال کی عمر میں نے ایک ہینڈ لوم دستکاری کے ایک یونٹ میں تربیت شروع کی جہا ں میں اپنا لوہا منوایا اور محکمہ نے مجھے اس محنت کے عوض ریاستی اعزاز سے نوازا ۔انہو ں نے کہا کہ اس اعزاز نے میرے حوصلہ بلند کئے جس کے بعد کریول کڑھائی کا شوق بڑھ گیا اور اس اعزاز نے میرے ساری زندگی کو بدل دیا ۔رضیہ کا کہنا ہے کہ کریول کڑھائی کو پیشہ اختیار کرنے کے بعد میں نے دوسری لڑکیو ں کو بھی یہ فن سکھایا اور اس کے لئے با ضابطہ طور ایک تربیتی سنٹر قائم کیا اور اس وقت اس سنٹر میں 2سو کے قریب لڑکیا ں تربیت حاصل کر چکی ہیں ۔رضیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ سارا میں اس لئے کر رہی ہوں کہ دوسری لڑکیا ں بھی اپنی زندگی آزادی سے گزاریں ۔انہو ں نے یہ بھی کہا کہ اب ایسا بھی وقت آگیا ہے کہ بہت ساری خواتین اس دستکاری کے لئے ان کے پاس آکر تربیت حاصل کرتی ہیں جس پر مجھے بہت فخر ہے ۔انہو ں نے کہاکہ پہلے پہلے مجھے بہت سارے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ گاہکو ں کو اس کے لئے قائل کرنا اور انہیں اس کی مصنوعات خریدنے پر مجبور کرنا میرے لئے ایک چیلنج تھا لیکن جیب خالی اورسماج کے لوگو ں کی حوصلہ شکنی کے باجود بھی میں نے سب کچھ سہ لیا اور ہمت نہیں ہاری اور یہی وجہ ہے کہ آج میں ایک آزاد زندگی گزار رہی ہو ں ۔رضیہ کے ہنر نے ان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہمشیرہ آسیہ کو بھی یہ ہنر سیکھنے پر مجبور کر دیا ۔رضیہ کی ہمشیرہ اس قدر ہشاش بشاش ہے کہ وہ رضیہ کے اس کام پر بہت خوش ہے ۔آسیہ کا کہنا ہے کہ میری ہمشیرہ رضیہ ماہانہ 60سے70ہزار کا کارو بار کرتی ہے کیونکہ وہ خود کفیل ہونے پر یقین رکھتی ہے ۔۔ان کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکیا ں آگے آئیں اور رو زگار اور منافع پیدا کرنے کے لئے اپنے پیرو ں کھڑا ہونے کی کوشش کریں ۔انہو ں کہا کہ اگر انسان ہمت کریں تو پھر کیا نہیں ہوتا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?