Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

خاندان اور پیسوں سے نہیں بی جے پی کارکنوں کے پسینے سے بنی :مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سندرگڑھ (اڑیسہ)//وزیر اعظم نریندر مودی نے کنبہ پروری پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خاندانوں اور پیسوں سے نہیں کارکنوں کے پسینے سے بنی پارٹی ہے . بی جے پی کے 39 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہفتہ کو یہاں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی امیدواروں کے حق میں پرچار کرنے آئے مسٹر مودی نے کنبہ پروری اور فنڈز سے بنی پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا‘‘ہم خاندان پر مبنی نہیں ہیں اور نہ ہی ہم لوگ پیسوں پر بنے ہیں۔ بہت سی پارٹیاں پیسوں سے بنی ہیں، لیکن بی جے پی کارکنوں کے پسینے سے بنی پارٹی ہے ’’۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ادھار کے آدرشوں سے بنی پارٹی نہیں ہے ۔ بی جے پی ملک کے لوگوں کے تصورات سے جنم لیا ہے ۔ وزیر اعظم نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‘‘مجھے بتایا گیا کہ پہلی بار ملک کا کوئی وزیر اعظم سندرگڑھ آیا ہے ، مگر آج بھی کوئی وزیر اعظم یہاں نہیں آیا ہے ، آج تو اڑیسہ کا پردھان سیوک اپنے مالکوں کا آشیرواد لینے آیا ہے ’’۔ انہوں نے کیرالہ اور مغربی بنگال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہاں بی جے پی کے کارکنوں کو ہلاک کیا گیاہے ۔ اس کے باوجود پارٹی کے کارکنوں کے حوصلہ گرا نہیں پائے ہیں۔ مودی نے کہا فی الحال بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے . ملک کو کانگریس اور اس سے نکلی ہوئی پارٹیوں کے سامنے ایک مضبوط متبادل دینے کا کام بی جے پی نے کیا ہے ۔ بی جے پی نوجوان ہندوستان کی پارٹی ہے ۔ انہوں نے کہا اس وقت بی جے پی کا پرچم ایسے مقامات پر بھی لہرا رہا ہے جس کے بارے میں پہلے کبھی کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ مسٹر مودی نے کہا ‘‘آج بی جے پی کی حکومتیں ملک کے چاروں کونوں میں ہیں۔ لوگ بی جے پی سے محبت کرتے ہیں اور وہ ان کے دلوں میں بسی ہوئی ہے ۔ بی جے پی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے اور سماج کے تمام طبقے کے لوگ پارٹی سے جڑ رہے ہیں’’۔ انہوں نے بی جے پی کے بانیوں میں ایک سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی شاعری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ‘‘اٹل جی نے کہا تھا اندھیراچھٹے گا، سورج نکلے گا ، کمل کھلے گا. آج جب میں اڑیسہ آیا ہوں، تو میں دیکھ رہا ہوں کی چاہے مرکز ہو یا ریاست یہاں کمل کاکھلنا طے ہے ’’۔
 

آج چھتیس گڑھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے 

رائے پور//وزیر اعظم نریندر مودی چھتیس گڑھ میں آج ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ۔ پروگرام کے مطابق مسٹر مودی اڈیشہ سے شام تقریبا ساڑھے تین بجے ہیلی کاپٹر سے ریاست کے بلود شہر پہنچیں گے اور وہاں سے انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ۔ مسٹر مودی کا بلود میں تقریبا ا یک گھنٹے کا پروگرام ہے ۔اس کے بعد وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے پورہوئی اڈے پر پہنچیں گے اور یہاں سے وہ مہاراشٹر کے ناندیڑ کے لئے روانہ ہو جا ئیں گے ۔ لوک سبھا انتخابات کی تشہر کے لئے مسٹر مودی کا ریاست میں یہ پہلا انتخابی دورہ ہے ۔ ریاست کی 11 سیٹوں پر تین مراحل میں ووٹنگ ھو گی ،پھلے مرحلے میں ریاست کی سب سے زیادہ حساس بستر پارلیمانی سیٹ پر 11 اپریل کو اور دوسرے مرحلے میں 19 اپریل کو تین سیٹو ں کنکیر ، راج نندگاؤں اور مھاسمند میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔تیسرے اور آخری مرحلے میں سات سیٹوں پر 23 اپریل کو پولنگ ہوگی۔ یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?