Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

خاتون کا قتل شوہراورساس گرفتار

Mir Ajaz
Last updated: January 10, 2025 10:56 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر//پولیس نے جمعہ کے روز ایک خاتون کی ساس اور شوہر کو گرفتار کیا جسے گزشتہ سال جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں ایک گائے کے گودام میں مبینہ طور پر قتل اور بعد میں جلا دیا گیا تھا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ شبنم اختر نامی خاتون کو اس کے شوہر،جو پیشہ سے ایک مزدورہے اور اس کی ساس نے گزشتہ سال 4اکتوبر کو قتل کر دیا تھا۔انہوں نے کہا’’لاپتہ خاتون کے شوہر عمران خان ساکن ہلمولہ ہا پت ناڈ عشمقام پہلگام نے پولیس کی طرف سے پوچھ گچھ کے دوران قبول کیا کہ اس نے اپنی ماں کی مدد سے4اکتوبر کو اپنی بیوی کو قتل کیا اور اس کی لاش کو گائوخانہ میں جلا دیا” ۔ افسر نے بتایا کہ پولیس ٹیم نے ڈیوٹی مجسٹریٹ عشمقام، ایف ایس ایل ٹیم اور ملزم کے ساتھ جائے واردات کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا”تفتیش کے دوران تفتیشی ٹیم نے مقتول خواتین کے بال، کچھ ہڈیاں اور سیل فون برآمد کیا اور کیس کی مزید تفتیش کے لیے ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے سیل کر دیا”۔ انہوں نے مزید کہا “ایک رسمی مقدمہ زیر نمبر01/2025زیر دفعہ 103(1)،61(2)بی این ایس ملزم شخص اور اس کی والدہ نور حسن زوجہ معظم الدین کے خلاف درج ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ دونوں ملزمان کو کیس کے سلسلے میں باضابطہ طور پر گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیاگیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?